ہفتہ


"ہفتہ" خوشی کا باعث ہے، سب سے زیادہ ان کے لیے خوشی کا باعث ہے جو لندن میں بیٹھے ہیں اور براہ راست ٹیلی فونک خطاب کرتے ہیں، ان کے لیے ہفتہ سب سے پرکشش ہے۔ ہمارا ہفتہ چھ دن بعد آتا ہے، ان کا "ہفتہ" جب چاہیں آجاتا ہے۔
کراچی کے لوگ کاغذ کی بہت قدر کرتے ہیں، جان سے زیادہ عزیز سمجھتے ہیں، بلکہ جان جتنا عزیز سمجھتے ہیں، ایک چھوٹی سی پرچی بھی آجائے تو اس کو بھی قدر و خوف سے دیکھتے ہین۔
۔
 
Top