ہزاروں پاکستانی فلمی گانے 128 KBPS پر

Shaidu

محفلین
یہ کیا بکواس سائٹ ہے۔ بہترین سائٹ پاکستانی اور انڈین گانوں کی لاجواب کلیکشن کیساتھ یہ ہے:
http://www.apunkabollywood.net/browser/category/view/780/pakistani
لگتا ہے آپ اپنے دئیے ہوئے لنک کے باریمیں یہ فرما رہے ہیں۔ کیونکہ مجھے آپ کا دیا ہوا لنک بکواس لگ رہا ہے ۔ جب نام بالی ووڈ ہے تو گانے پاکستانی کیا ہونگے اور کیسے ہونگے
 

عسکری

معطل
مجھے ایک نہیں مل رہا تھا کئی سال سے گزریاں گلاں دل یاد کراندا اے ۔پھر کسی نے اپلوڈ کر دیا یو ٹیوب پر :D
 

عسکری

معطل
مجھے ایک نہیں مل رہا تھا کئی سال سے گزریاں گلاں دل یاد کراندا اے ۔پھر کسی نے اپلوڈ کر دیا یو ٹیوب پر :D
 
کول ٹوڈ بہت استعمال کی ہے۔ لیکن چند مہینوں سے اس میں جانے کیا مسئلہ ہوا ہے کہ کبھی کھلتی ہے کبھی نہیں کھلتی۔ کبھی سرچ نہیں کرتی۔ کبھی ڈاؤنلوڈ کا آپشن غائب۔
یہ سائٹس اچھی ہیں۔
apunkabollywood.com
mastemag.com
songs.pk
esnips.com
4shared.com
 
Top