ہزاروں پاکستانی فلمی گانے 128 KBPS پر

محمد بلال اعظم

لائبریرین
آپکو پاکستانی گانے پسند ہیں ۔ اور آپکو اپنی پسند کا پاکستانی گانا نہیں مل رہا ۔ ایک بار نیچے دئے گئے لنک پر جائیں آپکو اپنی پسند کا گانا ضرور مل جائیگا- 1950 سے لیکر 2010 تک کے گانے

پاکستانی ایم پی تھری گانے

جناب کیا یہاں مہدی حسن، غلام علی، اسد امانت علی خان کی غزلیں بھی ملیں گی؟
 

Shaidu

محفلین
آپکو پاکستانی گانے پسند ہیں ۔ اور آپکو اپنی پسند کا پاکستانی گانا نہیں مل رہا ۔ ایک بار نیچے دئے گئے لنک پر جائیں آپکو اپنی پسند کا گانا ضرور مل جائیگا- 1950 سے لیکر 2010 تک کے گانے

پاکستانی ایم پی تھری گانے

اور ساتھ میں یہ نیا لنک بھی چیک کریں

پاکستانی ایم پی تھری گانے 2
 

شہزاد وحید

محفلین
کسی زمانے میں بہت استعمال کی ہے میں نے یہ ویب سائیٹ۔ اب اس لئے استعمال نہیں کرتا کہ کلیکشن کمپلیٹ ہو چکی ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
آپکو پاکستانی گانے پسند ہیں ۔ اور آپکو اپنی پسند کا پاکستانی گانا نہیں مل رہا ۔ ایک بار نیچے دئے گئے لنک پر جائیں آپکو اپنی پسند کا گانا ضرور مل جائیگا- 1950 سے لیکر 2010 تک کے گانے

پاکستانی ایم پی تھری گانے
پہلے یہ سائٹ کول گوز کے نام سے تھی پھر کول ٹوڈ بنی۔ اچھی سائٹ ہے اور بہت اچھی کلیکشن بھی :)
 

Shaidu

محفلین
میں نے اسکے تقریبا سارے گانے اتارے ہیں ۔ دوسرے لنک میں Page not Found آرہا ہے ، جبکہ پہلا لنک صحیح ہے ۔ میں نے پہلے لنک کے تقریبا سارے گانے (گیگابائٹز 20) اتارے ہیں ۔ میں دوسرے لنک کے باریمیں میل کرتا ہوں۔ وہ ٹھیک کرلینگے ۔
 
Top