ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو

سید فصیح احمد

لائبریرین
یہ مرد شاپر پرست بس اندازے سے تبصرے کرتا ہے۔ جتنی مدت بعد آتا ہے اس کو تو اراکین بھی یاد نہیں رہتے ہوں گے۔

یارم ویسے کتنا سمجھتے ہو مجھے، سچی میں کوئی پرانا مراسلہ دیکھنا ہو نا تو کتنی دیر یاد کرتا ہوں کہ اس بھلے مانس کا نام کیا تھا :unsure:
 
ہادیہ

محفلین
اس نے "ایک لائن ہی گائی تھی تو میرے منہ کے ڈیزائن بھی دکھی دکھی سے بننے لگے:ڈی
ویسے بھی میرا آج رونے کا موڈ نہیں ہے۔ آج صبح سے میری بہت ہوئی ہے۔ صبح سے سیڈ سیڈ موڈ تھا اب مزید نہیں کرنا تھا سرجی ،سمجھا کریں ذہین لوگو:پ
 
نیرنگ خیال

آج ہے؟

آپ کی معلومات ہی غلط ہیں سرجی:ROFLMAO:۔۔
سارے خود ہی تُکے مار رہے ہیں۔۔۔وہ بھی غلط:ROFLMAO::p
میری باتیں تو بالکل درست ہیں۔ بھلے کسی تیسرے سے پوچھ لو۔
 
ہادیہ

محفلین
آج اگر شکر نہیں ہے تو چینی سے کام چلا لو۔۔۔
میں تو گڑ والی چائے پیتی ہوں پتی تیز ہو۔۔سواد ہی سواد۔۔ڈی۔ ویسے گانے پر تبصرہ کرنا تھا سرجی۔ناٹ فئیر۔ فصیح بھیا نے اپنے تھریڈ سے نکال باہر کرنا ہے:ڈی۔ اس لیے اب صرف گانےپر تبصرہ کریں۔ ہاں جی بتائیں گانا کیسا تھا؟ ص آیا؟
 
میرا تبصرہ گانے پر پہلے سے موجود۔۔۔۔۔ :p سید فصیح احمد اگر ہم کو نکالیں گے۔۔۔۔

تو ہم نکل جائیں گے۔۔۔ اس کو مسئلہ بنانے کی کیا ضرورت۔۔۔ :D :p
 
Top