سید عمران

محفلین
کوئی چھا جانا نہیں ہے...
نہیں معلوم ان کے کیا اصول ہیں...
کتنے معروف الفاظ شامل نہیں کیے...
اور مجہول الفاظ موجود...
جنہیں کبھی پڑھا نہ سنا...
مثلا
اننن!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی ایسا ہی ہے۔ بہت سے الفاظ شامل نہیں ہوتے۔
سارا اسکور ہی پہ چلتا ہے۔ چاہے کتنے ہی بے تکے الفاظ کیوں نہ ہوں، شمار ہوتے جاتے اسکور میں۔
 

سید عمران

محفلین
اننن کے وزن پہ تو ہم بھی جتنے الفاظ بنا لیں اور اسکور ہزاروں تک پہنچادیں
مثلا
شننن
پننن
نننن
ینننن!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیکن اسکور تو تبھی بڑھے گا وہاں جب وہ ایکسیپٹ بھی کریں گے لفظ کو۔ یہی تو خرابی ہے اس میں ۔ اور اسی وجہ سے اکثر دل اچاٹ ہو جاتا ورنہ ذہنی ورزش کے لئے کافی کام کا ہے۔
 
Top