ہاں یا نہیں

فخرنوید

محفلین
بیوی: کیا آپ آج گھر پر ڈنر کرنا پسند فرمائیں گے؟

شوہر: مینو میں کیا کچھ ہے؟

بیوی: ہاں یا نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
شوہر : کیا خیال ہے آج باہر کھانا کھایا جائے۔

بیوی : بس مجھے پانچ منٹ دیں، میں ابھی تیار ہوتی ہوں۔

شوہر : باہر سے مرا مطلب ہے صحن میں کھانا کھایا جائے، اس کے لیے تیار ہونے کی ضرورت نہیں۔
 

پپو

محفلین
نوید بھائی تو پہلے ہی سے ایسے لطیفے پوسٹ کر رہے ہیں جو مستقبل قریب میں سچ ہونے جا رہے ہیں
 
Top