ہاشم

شمشاد

لائبریرین
123928367_45cee6cc94.jpg
 

زیک

مسافر
شمشاد آپ نے jpg یعنی تصویر کے URL کی بجائے flickr کے صفحے کا url دے دیا تھا۔ میں نے صحیح کر دیا ہے۔

کیا یہ آپ کے بیٹے کی تصویر ہے؟
 

زیک

مسافر
شمشاد: اپنے براؤزر میں تصویر پر دایاں کلک کریں۔ اگر آپ فائرفاکس استعمال کرتے ہیں تو پھر Copy Image Location سیلکٹ کریں۔ اس سے آپ کو تصویر کا URL مل جائے گا۔ اگر آپ انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرتے ہیں تو دایاں کلک کرنے کے بعد Properties میں جائیں اور Address (URL)‎ کے ساتھ دیا یو‌آر‌ایل کاپی کر لیں۔
 

رضوان

محفلین
پہلی دفعہ اتنا چھوٹا خان دیکھا ہے۔ :lol:

عمر دراز ہو اور بزرگوں کا سایہ تا دیر سر پر قائم رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
خان تو پیدائشی خان ہوتا ہے، یہ تو خیر سے 3 سال کا ہے اور یہ تصویر ایک سال پہلے کی ہے۔
 
Top