وجی
لائبریرین
عسکری صاحب یہ دونوں پَر بی 52 جہاز کے لگتے ہیں کیا کہتے ہیں ؟؟ایجکٹرز ریک
جن پر بموں کو ٹائٹ کر کے لانچ کیا جاتا ہے یا ایک طرح سے گرایا جاتا ہے
ویٹ ہارڈ پوائنٹس
جو جہاز کے جسم سے لگے ہوتے ہیں جن پر فیول ٹینک نصب کیے جاتے ہیں جنہیں ڈراپ ٹینک کہا جاتا ہے جو گرائے جا سکتے ہیں اگر ضرورت ہو تو۔
اسی طرح ملٹی ریک بھی ہوتے ہیں جن سے ایک ہی ہارڈ پوائنٹ پر مزید 3 ہارڈ پوائنٹس والا ملٹی ریک لگا کر ایک ہی ہارڈ پوائنٹ پر 3 ہتھیار نصب کیے جاتے ہیں