ہائے اللہ لوگ کتنے جھوٹے ہیں

عندلیب

محفلین
ایک صاحب جو ملک بھر میں بہت مشہور تھے ۔ کسی شہر میں آئے ان کی شہرت سن کر ایک پچاس سالہ بوڑھی عورت ان سے ملنے آئی اور بولی " کیا تم وہی ہو جس سے بڑاجھوٹا کوئی اور نہیں ہے ۔"
جھوٹے نے جواب دیا ۔ محترمہ چھوڑئیے اس بات کو میں تو آپ کو دیکھ کر دنگ رہ گیا ہوں کہ کمال ہے یہ عمراور اس پر یہ حسن، یہ جمال، یہ کشش، جواب نہیں آپ کا۔"
وہ خاتون شرما کر بولی " ہائے اللہ لوگ کتنے جھوٹے ہیں ۔ جو ایک اچھے خاصے آدمی کو جھوٹا کہہ دیتے ہیں ۔"
 
Top