سٹیو کو خراج تحسین
ماوراء محفلین ستمبر 28، 2008 #82 لیں عزیز۔۔۔ آپ کے سٹیو کی پوسٹ بھی ٹھیک کر دی۔۔ آج اپنے اتنے کام کرنے بیٹھی تھی، سارے آپ کے بلاگ کی نذر ہو گئے۔
لیں عزیز۔۔۔ آپ کے سٹیو کی پوسٹ بھی ٹھیک کر دی۔۔ آج اپنے اتنے کام کرنے بیٹھی تھی، سارے آپ کے بلاگ کی نذر ہو گئے۔
جہانزیب محفلین ستمبر 28، 2008 #84 عزیز یہ سٹیو تو اب عرصہ دراز سے راہی ملک عدم ہو چکے ہیں جبکہ آپکے بلاگ میں انہیں دو ہفتے قبل اس مقام پر فائز کیا جا رہا ہے ۔ کم از کم عقل سے نقل لگائیں ۔
عزیز یہ سٹیو تو اب عرصہ دراز سے راہی ملک عدم ہو چکے ہیں جبکہ آپکے بلاگ میں انہیں دو ہفتے قبل اس مقام پر فائز کیا جا رہا ہے ۔ کم از کم عقل سے نقل لگائیں ۔
عزیزامین محفلین ستمبر 30، 2008 #89 یہ لنک کیسے اوپن کروں؟http://www.jang.com.pk/jang/sep2008-daily/28-09-2008/index.html
عزیزامین محفلین اکتوبر 3، 2008 #90 میرا جنگ اخبار نہیں کُھلتا کیا آپکا بھی نہیں کُھلتا مطلب یہ بند ہو گیا؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 3، 2008 #93 2 اور 3 اکتوبر کو جنگ والے عید کی چھٹی منا رہے ہیں۔ اس لیے جنگ شائع نہیں ہو گا۔ 4 اکتوبر کو کوشش کیجیئے گا۔
2 اور 3 اکتوبر کو جنگ والے عید کی چھٹی منا رہے ہیں۔ اس لیے جنگ شائع نہیں ہو گا۔ 4 اکتوبر کو کوشش کیجیئے گا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 3، 2008 #95 میرے پاس جنگ ملٹی میڈیا کُھل رہا ہے اور اس پر عید مبارک اور Wishing you Health Happiness and Prosperity اور روزنامہ جنگ عیدالفطر کی چھٹی کی وجہ سے شائع نہیں ہوا۔ لکھا ہوا آ رہا ہے۔
میرے پاس جنگ ملٹی میڈیا کُھل رہا ہے اور اس پر عید مبارک اور Wishing you Health Happiness and Prosperity اور روزنامہ جنگ عیدالفطر کی چھٹی کی وجہ سے شائع نہیں ہوا۔ لکھا ہوا آ رہا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 3، 2008 #96 عزیزامین نے کہا: مطلب جنگ بند اسکی وجہ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وجہ تو جنگ والے ہی بتا سکیں گے۔ میرا تو ان سے کوئی لینا دینا نہیں اور نہ ہی میں جنگ میں کام کرتا ہوں۔
عزیزامین نے کہا: مطلب جنگ بند اسکی وجہ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وجہ تو جنگ والے ہی بتا سکیں گے۔ میرا تو ان سے کوئی لینا دینا نہیں اور نہ ہی میں جنگ میں کام کرتا ہوں۔
عزیزامین محفلین اکتوبر 3، 2008 #97 کیا جنگ اب بھی نہیں کھلا شمشاد جی ۔ محفل کی لکھایی کا انداز موٹا ہے کیسے بدلوں؟
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 3، 2008 #98 کنٹرول کا بٹن دبائے ہوئے منفی والا بٹن دبائیں۔ لکھائی چھوٹی ہو جائے گی
شمشاد لائبریرین اکتوبر 3، 2008 #99 عزیزامین نے کہا: کیا جنگ اب بھی نہیں کھلا شمشاد جی ۔ محفل کی لکھایی کا انداز موٹا ہے کیسے بدلوں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہاں ابھی چار تاریخ ہوئی، دن تو چڑھنے دیں، اخبار چھپنے تو دیں پھر یہاں بھی کھل جائے گا۔ اتنی ہی خبروں کی جلدی ہے تو بی بی سی سُن لیں۔
عزیزامین نے کہا: کیا جنگ اب بھی نہیں کھلا شمشاد جی ۔ محفل کی لکھایی کا انداز موٹا ہے کیسے بدلوں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہاں ابھی چار تاریخ ہوئی، دن تو چڑھنے دیں، اخبار چھپنے تو دیں پھر یہاں بھی کھل جائے گا۔ اتنی ہی خبروں کی جلدی ہے تو بی بی سی سُن لیں۔