سلمان حمید
محفلین
تمام بہنوں اور بھائیوں کا شکریہ۔
نیرنگ خیال آپ کی تعریف کا شکریہ لیکن آپ کا مشاہدہ اگر درست سمجھا جائے تو اس مصنوعی اور افراتفری کے دور میں ہر وہ شخص فلسفی ہے جو چند لمحے ٹھہر کے کسی بھی تعلق کی ناپائیدگی کی وجوہات پر اپنے گہرے مشاہدے کو استعمال کرتے ہوئے دیانت داری سے روشنی ڈال دے
جاتے جاتے اپنا ایک شعر عرض کرتا چلوں۔
مجھے گمان ہے یہ شب مجھے نگل لے گی
میں سو گیا تو میری صبح کو جگا دینا۔