گھٹنے ٹیکنا

جی گرو جی

محفلین
پہلا دوست؛ " بتاؤ بیوی سے لڑائی ختم ہوئی؟"۔
دوسرا دوست؛ " گھٹنے ٹیک کے میرے پاس آئی تھی "۔
پہلا دوست؛ " تو اُس نے گھٹنے ٹیک کے کیا کہا؟"
دوسرا دوست؛ " کہنا کیا تھا، یہی کہ چارپائی کے نیچے سے نکل آؤ
کچھ نہیں کہوں گی "۔
 
Top