عبدالقدیر 786
محفلین
گھر میں چھوٹی چھوٹی لال چونٹیاں ہوگئی ہیں کوئی حل بتائیں
اپنے کچن کی الماریوں اور گھر میں جہاں بھی چیونٹیاں نظر آتی ہیں وہاں آٹے کی کچھ مقدار کو ایک لائن کی شکل میں چھڑک دیں۔ آٹے سے دور بھاگنے والی چیونٹیاں اس لائن کو عبور نہیں کرسکیں گی۔گھر میں چھوٹی چھوٹی لال چونٹیاں ہوگئی ہیں کوئی حل بتائیں
یہ آسان نسخہ ہے۔ لال چیونٹیوں کے لیے لال مرچ پاؤڈر، سیاہ چیونٹیوں کے لیے سیاہ مرچ پاؤڈر وغیرہ وغیرہ۔ نسخہ الگ، میچنگ الگ۔اس کے لئے آپ سرخ مرچ پاؤڈر کا بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔ بس یہ خیال رہے کہ جہاں آپ کو اندازہ ہو کہ چیونٹیوں کے بل ہیں یا جس جگہ زیادہ آتی جاتی ہیں۔ وہاں پاؤدر چھڑک دیجئیے۔ البتہ خود اس جگہ گہرا سانس لینے سے گریز کیجئیے گا ورنہ ایسی چھینکیں شروع ہوں گی کہ گن بھی نہ پائیں گے اور نہ ہر چھینک کے بعد شکر الحمد للہ کہہ سکیں گے۔
آہو۔۔۔ کوئی شک؟زبیدہ آپائیں
اور جو پیلی چیونٹیاں آ گئیں تو کہاں سے میچنگ کرتے پھریں گے؟یہ آسان نسخہ ہے۔ لال چیونٹیوں کے لیے لال مرچ پاؤڈر، سیاہ چیونٹیوں کے لیے سیاہ مرچ پاؤڈر وغیرہ وغیرہ۔ نسخہ الگ، میچنگ الگ۔
چھڑکا تھا کوئی فائدہ نہ ہواTiger برانڈ کا پاوڈر چھڑک دیں۔ یا بورک چھڑک دیں۔
اِن میں سے کون سا استعمال کروں ؟کافی ہو گئے نا بچنے کے طریقے۔۔۔ اب جلدی سے ایک ایک کر کے آزما لیجئیے اور پھر بتائیے کہ فائدہ ہوا یا نہیں۔
سب سے پہلے انسان آسان حل ہی ڈھونڈتا ہےکوئی آسان حل چاہئیے یا تھوڑا مشکل بھی ہو جائے؟
یہ ہماری والدہ کرتیں تھیںایک اور بھی نسخہ ہے کسی سے سُنا تھا کہ آٹا رکھ کر چونٹیوں کو سلیمان ؑ کی قسم دی جائے تو چونٹیاں وہ جگہ چھوڑ کر چلے جاتی ہیں
آٹے کی بجائے چینی ٹرائی کریںایک اور بھی نسخہ ہے کسی سے سُنا تھا کہ آٹا رکھ کر چونٹیوں کو سلیمان ؑ کی قسم دی جائے تو چونٹیاں وہ جگہ چھوڑ کر چلے جاتی ہیں