محمد ابوبکر
محفلین
آپ کی بات بھی ٹھیک ہےوعلیکم السلام!
الحمدللہ خیریت سے ہوں۔ آپ سنائیے۔
اگر روز چھٹی ہو تو چھٹی کا مزا ہی ختم ہو جائے۔![]()
ایک ماہ ریسٹ کی تھی
امتحان کے بعد لیکن
وہ مزا نہیں تھا جو
یونیفارم پہن کے تیار ہو کے پھر چھٹی کرنے کا موڈ بن جانے پہ آتا تھا