فخرنوید
محفلین
ایس ای او سیریز میں آج ہم سب سے پہلے گوگل ویب ماسٹر ٹول کے استعمال پر توجہ دیں گے کہ اسے کیوں اور کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
ویب ماسٹر ٹول کی مدد سے آپ آسانی کے ساتھ یہ تجزیہ کر سکتے ہیں کہ آپ کی ویب سائیٹ یا بلاگ یا ویب صفحہ سرچ انجن کے نتائج میں کیسے مظاہرہ کر رہا ہے۔ یعنی آپ کی سائیٹ کا کوئی ربط یعنی لنک سرچانجن پر کوئی کی ورڈ یا لفظ تلاش کرنے پر کس صفحہ پر اور کیا نتیجہ دکھا رہا ہے۔ انٹر نیٹ کی دنیا میں تمام قسم کی ویب سائیٹس وہ کاروباری ،تعلیمی ، این جی اوز ، بلاگز ، نیز ویب سائیتس الغرض کوئی بھی ویب سائیٹ ہو اس کو وزیٹرز تک رسائی کے لئے سرچ انجن کا سہارا لینا پڑتا ہے۔اس مقصد کے لئے گوگل سرچ انجن سب سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ گوگل سرچ انجن کو یہ بتانے کے لئے کہ ہماری سائیٹ پر کیا نیا مواد آیا
ہے اور اسے سرچ انجن اپنی ڈیٹا بیس میں شامل کر لے۔ اس مقصد کے لئے گوگل ویب ماسٹرز ٹولز کو استعمال کیا جاتا ہے۔
گوگل ویب ماسٹر ٹولز کیوں استعمال کئے جائیں؟
۔۔گوگل ویب ماسٹر ٹولز خود کار نظام کے تحت آپ کی ویب سائیٹ پر ہونے والی تازہ ترین تبدیلیوں جو مواد کے متعلق ہوتی ہیں۔ گوگل سرچ انجن کو آگاہ کرتا رہتا ہے۔
۔۔آپ کی ویب سائیٹ کے مواد کے لنک یعنی ربط کی تفصیل بہم پہنچاتا ہے کہ آپ کی سائیت گوگل سرچ انجن پر کیسے اپنا رزلٹ دے رہی ہے۔ وہ آپ کی سائیٹ کے اندرونی و بیرونی یا سائیٹ کے اپنے لنکس اوردوسری سائیٹس کے لنک یعنی دوسری سائیٹس جنہوں نے آپ کی سائیٹ کے حوالے دئیے ہوتے ہیں۔ اور آپ کی سائیٹ کا لنک بھی دیا ہوتا ہے کہ متعلق تفصیل فراہم کرتا ہے۔
مکمل مضمون:گوگل ویب ماسٹر ٹولز کیوں اور کیسے استعمال کیا جائے؟