گمشدہ اراکینِ محفل

شمشاد

لائبریرین
اور میرا خیال ہے کہ کسی کے پاس اس کا کوئی رابط نمبر بھی نہیں کہ کال کر کے پوچھ ہی لے۔
 
کسی کو اگر فون کرنا ہو تو بتائیں میں کردیتا ہوں، بلکہ شمشاد بھائی آپ اپنا نمبر دیں، تاکہ ذرا آپ سے گپ شپ رہے۔
 

زین

لائبریرین
شمشاد بھائی، ملائکہ ، مغل بھائی ۔ خوشخبری ہے میری فاطمہ بہن سے بات ہوگئی ۔سب خیریت ہیں‌، ان کے گھر کا نیٹ خراب ہے ، اب موبائل نیٹ استعمال کررہی ہے لیکن اس سے محفل میں‌ لاگ ان ہونے میں‌مشکل پیش آرہی ہے ۔

میں نے ٹھیک سے ڈانٹا نہیں، نیٹ ٹھیک ہونے دو ، پھر کلاس لیتا ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
تو اسے کہنا تھا کہ ایسا بیکار کا کنکشن کیوں لیا ہوا ہے، کوئی اچھا سا کنکشن لے لے۔
 

زینب

محفلین
مجھے فٹا فٹ گمشدگان میں شامل کریں۔جلدی سے میری رجسٹریشین کریں پا جی میں نے دوڑ لگانی ہے
 
Top