سیما علی
لائبریرین
گولڈ میڈل؟
ہم نے کیا ایجاد کر دیا بھلا؟
خیر آتی چیز کو تبرک سمجھ کے رکھ لیں گے۔ بس یہ خیال رہے کہ بھلے گولڈ میڈل سے گولڈ غائب ہی کیوں نہ ہو جائے مگر میڈل اس شکل کا ہونا چاہئیے
گولڈ میڈل؟
ہم نے کیا ایجاد کر دیا بھلا؟
خیر آتی چیز کو تبرک سمجھ کے رکھ لیں گے۔ بس یہ خیال رہے کہ بھلے گولڈ میڈل سے گولڈ غائب ہی کیوں نہ ہو جائے مگر میڈل اس شکل کا ہونا چاہئیے
خیر مبارک۔ آپ کو بھی رمضان مبارکبہت مبارک ہو بیٹا @گُلِ یاسمیں، رمضان المبارک بھی اور ہزاری منصب بھی،
کسی کو علم ہے کہ تیز رفتار ہزار میں کس رکن کا ریکارڈ ہے؟
یہ سارے ہمارے لئے ہیں نا؟
دل کی باتوں کو دل سمجھتا ہےیہ سارے ہمارے لئے ہیں نا؟
اتنے سارے دل دیکھ کر یاد آیا
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے
آخر اس درد کی دوا کیا ہے
دل کی بات لبوں پر لا کر اب تک ہم دکھ سہتے ہیںدل کی باتوں کو دل سمجھتا ہے
دل کی بولی عجیب بولی ہے!!!!
بہت شکریہ آپ کا۔مبارک ہو گلِ یاسمیں
وہ کیسے؟گُلِ یاسمیں کو ٹیگ کرنا بھی جوئے شیر لانے برابر ہے
زبر زیر پیش لگانا زیادہ مشکل ہےوہ کیسے؟
ٹیگ ہی تو کرنا ہے، کوئی اینٹ پتھر اٹھا کر تھوڑی مارنا ہے۔
واقعی اس زیر و زبر سے تو بہت مشکل پیش آتی ہو گی مگر کیا اسے کاپی نہیں کر سکتے؟زبر زیر پیش لگانا زیادہ مشکل ہے
موبائل کیبورڈ سے مشکل تو ہوتی ہے ۔واقعی اس زیر و زبر سے تو بہت مشکل پیش آتی ہو گی مگر کیا اسے کاپی نہیں کر سکتے؟
اچھا یہ بات ہے۔ پھر تو ہمارے نام کے زیر زبر پیش نے اچھا خاصا پریشان کیا ہو گا ٹیگ کرتے ہوئے۔موبائل کیبورڈ سے مشکل تو ہوتی ہے ۔
جیتے رہئیے۔ خوش رہئیے ہمیشہ۔مبارک ہو یہ یک ہزاری منصب۔
ہائیں۔۔۔۔۔۔۔ ایک ہزار مراسلے ہو بھی گئے، لیکن کس بات کی اتنی جلدی ہے بھئی؟؟؟
اچھا مبارک باد بہنا، جیتی رہیے
اوور سپیڈنگ پہ گُلِ یاسمیں کو جرمانہ کریں
بہت تیز بھاگ رہی ہیں یہ
ڈرائیور کیا مطلب؟؟؟بھیا ڈرائیور کی خوبی کے لئیے گولڈ میڈل تو بنتا ہے
اب دیکھئے نا کہ اتنی سامنے کی سادہ سی بات کسی کو سمجھ نہ آئی۔ سارا کریڈٹ تو آپ کو جاتا ہے جن کی وجہ سے یہ تیز رفتاری ممکن ہوئی ورنہ ہم خود کلامی کر کے تھوڑی نا پہنچ سکتے تھے۔ڈرائیور کیا مطلب؟؟؟
دھکا اسٹارٹ گاڑی کو اتنی دیر سے دھکا کون لگارہا ہے!!!