مبارکباد گلابی گلابی سی مقدس بٹیا کو سرخ جوڑا مبارک ہو

شمشاد

لائبریرین
ڈھولکی وہاں پہونچا دی گئی ہے۔ :)
ڈھولکی کا افتتاح کس سے کروائیں؟
مجھ سے کروا لیں نا:)
پر وہ کیسے کرتے ہیں؟؟؟؟

کیسے کرتے ہیں کیا مطلب؟ بس ڈھولکی پکڑو اور شروع ہو جاؤ ڈھولکی بجانی۔
 
اللہ کرے مقدس کی زندگی میں خوشیوں کی یہ سرخیاں ہمیشہ قائم و دائم رہیں ۔ اور آنے والی زندگی میں کسی قسم کی بھی مشاکل سے اللہ اپنی حفاظت میں رکھے ۔ اور ہر آزمائش پر پورا ترنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لو میں وہاں سے اٹھا لایا ہوں۔ اب شروع ہو جاؤ۔

IMG1380AliphAurMeem1.JPG


Mehndi-Function-In-Wedding-3.jpg
 
Top