2012 میں پھر میں نے اردو وکیپیڈیا پر بھی چند صفحات تخلیق کیے جن میں زیادہ تر نامور علماء اہل سنت و جماعت کی سوانح عمری کے صفحات تھے۔ ان میں سے ایک صفحہ جو میں نے کبھی اروو محفل فورم پر نشر نہیں کیا وہ یوم عشق رسول ہے۔ چونکہ 21 ستمبر کو ہم دفتر میں تھے اس لیے اسی دن لکھ دیا تھا کہ یہ دن منایا جا رہا ہے۔ بعد ازاں تدوین اور اضافے جاری رہے۔ اس تحریر کی نوک پلک کو محمد شعیب جو کہ محفلین بھی ہیں نے سنوارا۔ اسی دوران میں چند ایک دیگر اردو فورم بھی جائن کیے تھے وہاں زیادہ وقت نہ دے پایا۔
 
عسکری

معطل
ان عیسائیوں کو اگر قرآن اور قرآن کی تعلیم دینا، دلوانہ اتنا ہی پسند ہے تو خود مسلمان کیوں نہیں ہوجاتے ۔ عبدالرزاق بھائی! کیا آپ مسلمان رہتے ہوئے پاکستان میں بائبل کی تعلیم کے ادارے قائم کرنا اور چلاناپسند کریں گے، جہاں پاکستانی عیسائی عوام کو بائبل کی تعلیم دی جاسکے۔ یہ (عیسائی برادری کی) خدمت بھی ہوگی اور تجارت بھی (ٹیوشن فیس کے ذریعہ)۔ اور خدمت و تجارت بھی ”عبادت“ ہی ہے۔ اس سوال کا جواب آپ مجھے یا محفلین کو نہ دیں بلکہ اپنے آپ کو دیجئے اور سوچئے کہ جو کام آپ کرنا نہیں چاہیں گے (اگر نہیں چاہیں گے تو :p ) وہی کام عیسائی کیوں کر رہے ہیں۔ سوچئے گا ضرور،برادرم عسکری کبھی بھی بہت دور تلک سوچ لیتے ہیں، جہاں تک آپ اور ہم نہیں سوچ سکتے :)

شمشاد عاطف بٹ
آفیشلی رپورٹ کرنا چاہیے کیا اسے ؟ کہ چیک کیاجا سکے؟ مجھے تو معاملہ مشکوک لگتا ہے کوئی کور نا لے رہا ہو اس کی آڑ میں ۔
 
یوسف-2

محفلین

میرا تو خیال ہے کہ ضرور کرنا چاہئے۔ اور آپ سے بہتر یہ کام کون کرسکتا ہے۔ کہیں یہ لوگ اس آڑ میں آپ کے پیارے ملک کے خلاف تو کچھ نہیں کرنے جارہے۔ جو کچھ آپ کرسکتے ہوں، ضرور کیجئے
 
عسکری

معطل
میری آپ سب بھائی بہنوں سے گزارش ہے اگر کسی بھی معاملے کو مشکوک دیکھیں یا کوئی ایسی چیز نوٹ کریں اپنے آس پاس جو کسی سازش یا کسی خفیہ بات کی طرف آپکی سوچ کو لے جا رہی ہو تو برائے مہربانی پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں کو رپورٹ کریں اگر آپ اپنا نام پتہ نا بھی بتانا چاہیں تو کم از کم مکمل بات بتا سکتے ہیں انٹیلی جنس بیورو کے آفسز کے فون پبلک کے لیے ہی ہیں ۔ بلا کسی تردد ان نمبروں پر ڈائریکٹریٹ آف انٹیلی جنس بیورو فون ملائیں تاکہ معاملے کی جانچ ہو سکے اور آپکے ملک کے ذمہ داران اس معاملے کو جان سکیں ۔یہ آپکا فرض ہے اور اس ملک کا آپ پر حق ہے
9206341
9205021

ہو سکتا ہے کچھ بھی نا ہو اور یہ بھی ہو سکتا ہے آپکی ایک کال سے آپکا ملک بہت بڑی بات سے بچ جائے ۔ کبھی کبھار چھوٹا سا معاملہ اندر سے بہت گہرا ہوتا ہے ۔ قادری بھائی آپ سے معزرت پر ہم منافق نہیں جو ہے وہ کہہ دیتے ہیں۔ پر اس سٹوری میں بہت سی باتیں عجیب ہین یا کم از کم مجھے عجیب لگیں :-(
 
افلاطون

پھر آپ ہی ہمیں طعنے دیتے ہو کہ عمران سیریز پڑھ کے ہر پاکستانی خود کو جاسوس سمجھنے لگتاہے:cautious::cautious:
 
یوسف-2

محفلین
جی ہاں! یہ مذاق نہیں ہے۔ میں نے بھی اپنی طرف سے چند ”متعلقہ افراد اور اداروں“ تک یہ ”اطلاع“ پہنچادی ہے۔ امید ہے کہ وہ بھی اس بارے میں چھان بین کریں گے۔ اُمید ہے کہ اس ادارے سے وابستہ پاکستانی احباب، رابطہ کرنے پر ان سے ہرممکن تعاون کریں گے۔
 
محمدصابر

محفلین
میری آپ سب بھائی بہنوں سے گزارش ہے اگر کسی بھی معاملے کو مشکوک دیکھیں یا کوئی ایسی چیز نوٹ کریں اپنے آس پاس جو کسی سازش یا کسی خفیہ بات کی طرف آپکی سوچ کو لے جا رہی ہو تو برائے مہربانی پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں کو رپورٹ کریں اگر آپ اپنا نام پتہ نا بھی بتانا چاہیں تو کم از کم مکمل بات بتا سکتے ہیں انٹیلی جنس بیورو کے آفسز کے فون پبلک کے لیے ہی ہیں ۔ بلا کسی تردد ان نمبروں پر ڈائریکٹریٹ آف انٹیلی جنس بیورو فون ملائیں تاکہ معاملے کی جانچ ہو سکے اور آپکے ملک کے ذمہ داران اس معاملے کو جان سکیں ۔یہ آپکا فرض ہے اور اس ملک کا آپ پر حق ہے
9206341
9205021

ہو سکتا ہے کچھ بھی نا ہو اور یہ بھی ہو سکتا ہے آپکی ایک کال سے آپکا ملک بہت بڑی بات سے بچ جائے ۔ کبھی کبھار چھوٹا سا معاملہ اندر سے بہت گہرا ہوتا ہے ۔ قادری بھائی آپ سے معزرت پر ہم منافق نہیں جو ہے وہ کہہ دیتے ہیں۔ پر اس سٹوری میں بہت سی باتیں عجیب ہین یا کم از کم مجھے عجیب لگیں :-(
شہر کا کوڈ ؟
 
Top