گاڑی یا گھر؟

تعبیر

محفلین
cg1.jpg
 

فہیم

لائبریرین
2 ان 1

ویسے تو میں بہت سے گاڑی گھر دیکھے ہیں
لیکن ایسا پہلی مرتبہ ہی دیکھا ہے
جو اپنے ساتھ ایک کار بھی رکھتا ہو:rolleyes:
 

تعبیر

محفلین
آپ سب کا بہت شکریہ۔ہائے پپو آپ کا مجھے جیجی کہنا بہت بہت بہتتتتتتتتتتت اچھا لگا۔شکریہ
 

ظفری

لائبریرین
اس موبائل ہوم کی مرسیڈیذ سمت چار لاکھ ڈالرز سے کیا کم ہوگی ۔ مرسیڈیذ Sl550 کی اپنی قیمت تقریباً ایک لاکھ ڈالرز ہے ۔ اگر Slk350 ہے تو تب بھی 55 ہزار ڈالرز کی ہے ۔ سو اس موبائل ہوم کی کل قیمت میں کم و بیشی کر لیں ۔
 
Top