گانوں کا کھیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
سما ہے سہانا سہانا
نشے میں جہاں ہے
کسی کو کسی کی خبر ہی کہاں ہے
ہر دل میں دیکھو تو محبت جواں‌ہے

اب م
 

سارہ خان

محفلین
میرا دل بھی کتنا پاگل ہے جو پیار تو تم سے کرتا ہے
پر سامنے جب تم آتے ہو کچھ بھی کہنے سے ڈرتا ہے ۔۔۔

اب ہ
 

ظفری

لائبریرین
دیکھو نا ذرا دیکھو نا تم ہو، میں ہوں، اور یہ تنہائیاں ہیں
دیکھو نا ، ذرا دیکھو نا، کیسی نرم سی یہ پر چھائیاں ہیں

ب
 

عمر سیف

محفلین
ب سے لکھتا ہوں
بہارو پھول برساؤ
میرا محبوب آیا ہے
میرا محبوب آیا ہے

اور ت سے

تم اتنا جو مسکرا رہے ہو
کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو

اب اگلا ہے م
 

عمر سیف

محفلین
کتنا پاگل دل ہے
کیسی یہ مشکل ہے
بےوجہ کسی سے پیار کرے
جو بھی یہاں پیار کرے
جینا دشوار کرے

اب ج
 

ظفری

لائبریرین
وعدہ ہے کیا ، کیا قسم
کیا ہے قسم جانیں نہ ہم
ہم تو صنم جانیں یہ بات
جینا ہمیں ہے ترے ساتھ

ق
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top