گانوں کا کھیل (2)

نوید ملک

محفلین
سلسلے ملاقاتوں کے نہ تچھوڑیے گا ، نہ چھوڑیے گا
ناراضگی میں بھی تعلق نہ توڑیئ گا ، نہ توڑیے گا

ض
 

حجاب

محفلین
دل لگی میں ایسی دل کو لگی
کہ دل کھو گیا ( پاکستانی فلم سونگ )

ح

د سے لکھنا تھا ضبط
 

عمر سیف

محفلین
غلطی ہوگئی د کو ہ سمجھ بیٹھا۔

چاند چھپا بادل میں
شرما کہ میری جاناں
سینے سے لگ جا تو
بلکھا کہ میری جاناں

اب ج
 
Top