گانوں کا ایک کھیل

تعبیر

محفلین
گانوں کا یہ کھیل ہم دو طریقوں سے کھیل سکتے ہیں

1۔ تھیم گیم یعنی کوئی بھی ایک مخصوص لفظ دینا ہو گا اور صرف وہی گانا یہاں پوسٹ کرنا ہو گا جس میں وہ لفظ ہو (وڈیو کی صورت میں )
جیسے اگر میں نے جیولری کہی تو کوئی بھی ایسا گانا ہو جس میں کسی بھی جیولری کا ذکر ہو


2۔جوڑی گیم یہاں ہم کوئی بھی جوڑی کہیں گے جیسے کوئی ایک اداکار اور اداکارہ، دو مرد اداکار یا اداکارائیں بھی ہو سکتی ہیں تو شروع کریں


میں تھیم گیم کھیلوں گی اور میرا تھیم ہے نیند
 

ماوراء

محفلین
مجھے نیند نہ آئے نیند نہ آئے
مجھے چین نہ آئے چین نہ آئے
مجھے نیند نہ آئے مجھے چین نہ آئے
کوئی جائے ذرا ڈھونڈ کے لائے
نہ جانے کہاں دل کھو گیا
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=ypMIhmEfK2w"]نیند[/ame]


اگلا تھیم: خواب
 

فہیم

لائبریرین
غم کی بارش نے بھی

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=igo4Wa_HEE0[/ame]




اگلی جوڑی: وحید مراد اور شمیم آراء
 

تیشہ

محفلین
یہ لو وحیدمراد ، شمیم آرہ

کل بھی تم سے پیار تھا مجھکو ۔۔
تم سے محبت آج بھی ہے


[ame]http://www.youtube.com/watch?v=vowImCoqRc0&feature=related[/ame]




محبت ۔
 

خورشیدآزاد

محفلین
یہ دنیا رہے نہ رہے میرے ہم دم
کہانی محبت کی زندہ رہےگی

[ame="http://hk.youtube.com/watch?v=Dw3YZ4aHpnU"]یہ دنیا رہے نہ رہے میرے ہم دم کہانی محبت کی[/ame]

عشق۔
 

تعبیر

محفلین
عشق بنا کیا جینا

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=WmdAzWuvtX8"]YouTube - Ishq Bina (Taal)[/ame]

پیار ۔۔ (پہلے محبت بھر عشق تو میں نے سوچا کہ اگر پیار رہ گیا تو وہ بے چارہ افسوس کریگا )
 

فرخ منظور

لائبریرین
تیرے میرے ملن کی یہ رینا
نیا کوئی گُل کھلائے گی
فلم: ابھیمان
گلوکار: لتا، کشور
موسیقی: ایس ڈی برمن

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=F8IVa-7-2_w"]YouTube - Tere Mere Milan (Amitabh Bachchan & Jaya Bhaduri)[/ame]


اگلا لفظ
'نگر'
 

خورشیدآزاد

محفلین
[ame="http://hk.youtube.com/watch?v=pZXFhAs3AyM"]YouTube - Lootey Koi Mann Ka Nagar (Amitabh Bachchan & Jaya Bachchan)[/ame]

پیار محبت کی باتیں بہت ہوگئیں اسلیئے اگلا لفظ ہے ”دکھ“
 

زھرا علوی

محفلین
دکھ کی لہر نے چھیڑا ہو گا
یاد نے کنکر پھینکا ہو گا

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=8Os3fjUfG3I"]http://www.youtube.com/watch?v=8Os3fjUfG3I[/ame]




شام
 

خورشیدآزاد

محفلین
آہ کتنی خوبصورت غزل ہے اور قربان جاؤں استادغلام علی صاحب کی اندازِگائیگی پہ۔ شکریہ ذھراجی سچ میں بہت لطف لیا ہے۔


پھر وہی شام وہی غم وہی تنہائی ہے
دل کو سمجھائیں تیری یاد چلی آئی ہے

[ame="http://hk.youtube.com/watch?v=xfg5nHbH0j4"]YouTube-پھر وہی شام وہی غم وہی تنہائی ہے[/ame]

غم
 

فرخ منظور

لائبریرین
آہ کتنی خوبصورت غزل ہے اور قربان جاؤں استادغلام علی صاحب کی اندازِگائیگی پہ۔ شکریہ ذھراجی سچ میں بہت لطف لیا ہے۔


پھر وہی شام وہی غم وہی تنہائی ہے
دل کو سمجھائیں تیری یاد چلی آئی ہے

YouTube-پھر وہی شام وہی غم وہی تنہائی ہے

غم

شاید آپ کو ہمارا پوسٹ کیا ہوا گانا پسند نہیں آیا - :confused:
خیر یہ لیجئے
تم نہیں‌ غم نہیں شراب نہیں - جگجیت

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=npGSftIMOlA"]YouTube - Tum Nahin Gham Nahin[/ame]

اگلا لفظ

'شہر'
 

قیصرانی

لائبریرین
میں‌تیرا شہر

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=2ALdfSN0Pek"]YouTube - MEIN TERA SHEHR CHOR (SHAMA AUR PARWANA)[/ame]

ملند سنگر، پھولوں‌جیسی لگتی ہو تم
 

خورشیدآزاد

محفلین
شاید آپ کو ہمارا پوسٹ کیا ہوا گانا پسند نہیں آیا - :confused:

یہ بات نہیں ہے سخنور صاحب ، دراصل آپ کا گانا میں نے سنا ہی نہیں کیونکہ چار پانچ بار پلے کیا ہے لیکن چل ہی نہیں رہا نا معلوم کیوں؟

بلاشبہ جگجیت سنگھ جی کی غزل لاجواب ہے لیکن یہ لیجیئے نہلے پہ دہلا

http://www.divshare.com/flash/playlist?myId=5682906-ac0

(ویسے یہ diveshare فائل ایمبیڈ نہیں ہورہی ہے)

اگلا لفظ ”بے وفائی“
 

فرخ منظور

لائبریرین
ہزار راہیں مڑ کے دیکھیں
کہیں سے کوئی صدا نہ آئی
بڑی وفا سے نبھائی تو نے
ہماری تھوڑی سی بیوفائی

گلوکار: کشور، لتا
فلم: تھوڑی سی بیوفائی
موسیقی: آر ڈی برمن
شاعر: گلزار

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=Pu7HGMSVdvE"]YouTube - 1980 Thodisi Bewafai - Hazar Rahen Mudke Dekhi[/ame]

اگلا لفظ "جھولا"
 
Top