کیفیت کا اظہار

تیشہ

محفلین
:grin:

میرے خیال میں مجھے کچھ اور دن کی مہلت دینی چاہئیے ،، اب کہ بھی جان نہ چھوڑی تو تب میں :mad::mad:

یہ لاست وارننگ ہے میری طرف سے ،،۔۔ :confused:
 
ماوراء

محفلین
ٹینشن میں زیادہ کھاتی ہو؟ :eek: مجھ سے تو ایسی حالت میں کچھ کھایا ہی نہیں جاتا۔۔۔ کل ہی کی بات ہے۔۔۔ امی نے خاص طور پر میرے لیے الگ کھانا بنایا اور میں آدھی پلیٹ بھی نہیں کھاسکا اور ایسے ہی اٹھ گیا۔۔۔

کل؟ کیوں کل تمھیں کس بات کی ٹینشن تھی؟ مجھے تو بہت بھوک لگتی ہے ٹینشن میں۔:(

اچھا، یہ کیا ہے؟؟ کچھ وضاحت کرو۔۔۔میرا لیکچر دینے کا دل کر رہا ہے۔
پل بھر کے لیے کوئی ہمیں پیار کرلے۔۔۔ جھوٹا ہی صحیح ;)
 
کل؟ کیوں کل تمھیں کس بات کی ٹینشن تھی؟ مجھے تو بہت بھوک لگتی ہے ٹینشن میں۔:(
مجھے تو آج کل پتا نہیں کس کس بات کی ٹینشن رہنے لگی ہے۔ :)

اچھا، یہ کیا ہے؟؟ کچھ وضاحت کرو۔۔۔میرا لیکچر دینے کا دل کر رہا ہے۔
ہاہاہا۔۔۔ نہیں۔۔۔ لیکچر دینے کی ضرورت نہیں۔۔۔ :grin: یہ ایک گانے کے بول ہیں۔ بس دل کی آواز لگی تو دستخط میں لکھ دیئے ;)
 
محسن حجازی

محفلین
میں تناؤ کی حالت میں خاموش ہو جاتا ہوں ہوا میں یا کسی بھی چیز کو گھورنے لگتا ہوں۔ سیلف ڈائیلاگ بھی مسلسل جاری رہتا ہے کہ یہ کیوں ۔ اس کی کیا وجہ؟
اور اضطرار یا انتظار کے عالم میں میز یا جو بھی چیز قریب ہو، اسے طبلے کی طرح بجاتا رہتا ہوں۔:grin: مثلا tests execute ہو رہے ہوں یا کچھ ڈاؤن لوڈ ہو رہا ہو وغیرہ وغیرہ۔

ویسے جہاں تک ٹانگ ہلانے کی بات ہےیہ تو عام ہے شاید ہی کوئی ایسا ہو جسے یہ عادت نہ ہو لیکن صاحبو ہم نے ایسے لوگ بھی دیکھ رکھے ہیں کہ جن کی دم ہلتی ہے اور ہلتی ہی جاتی ہے رکنے کا نام ہی نہیں لیتی۔:grin:
 
تو بھانجے آجکل آپ کس چیز کو گھور رہے ہیں :grin:؟ سٹریس کم ہوا کہ اور بڑھ گیا ہے :confused:
 
محسن حجازی

محفلین
بس کسی بھی چیز کو۔ مجھے خود پتہ نہیں لگتا۔ ایک بار F-8 میں ٹینشن کی حالت میں ایک خاتون کو گھورتا رہا مجھے پتہ ہی نہیں چلا کہ میں دیکھ کیا رہا ہوں بس بے خیالی میں۔ :grin: یہ بات ہے کوئی تین سال پرانی۔
پتہ اس وقت چلا جب وہ خاتون تھوڑی پریشان سی ہوئیں اور ان کے شوہر نامدار نے بھی ہمیں گھورنا شروع کیا۔ پہلے تو ہم حیرت کے سمندر میں غوطہ زن ہوئے کہ شاید آج شیو کرتے ہوئے ناک بھی کٹوا بیٹھے ہیں جو یہ صاحب ٹک ٹک دیدم دم نہ کشیدم کی تصویر بنے بیٹھے ہیں یا پھر آج صبح منہ دھونا ہمارے یوسف ثانی بن کر ابھرنے پر منتنج ہوا ہے لیکن پھر فورا ہمیں صورتحال کی نزاکت و سنگینی کا اندازہ ہوا اور ہم نے فورا وہاں ایک درخت کی طرف توجہ کر لی۔ :grin: بہرطور اس دور میں پریشانیاں بھی بہت تھیں زندگی میں اور غیر یقینیت کی گہری اور دبیز دھند ہر طرف چھائی تھی کچھ اندازہ نہ تھا کہ کیا ہوگا۔ :rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
پریشانی کی کوئی بات ہو تو کسی ساتھی سے مشورہ کر لیں، اپنی پریشانی بانٹ لیں، یقیناً کوئی نہ کوئی تو اچھا مشورہ دے گا ہی۔ اور سب سے بڑھ کر اللہ سے خلوص دل سے دعا کریں۔ اللہ اللہ خیر صلہ۔
 
تیشہ

محفلین
بس کسی بھی چیز کو۔ مجھے خود پتہ نہیں لگتا۔ ایک بار F-8 میں ٹینشن کی حالت میں ایک خاتون کو گھورتا رہا مجھے پتہ ہی نہیں چلا کہ میں دیکھ کیا رہا ہوں بس بے خیالی میں۔ :grin: یہ بات ہے کوئی تین سال پرانی۔
پتہ اس وقت چلا جب وہ خاتون تھوڑی پریشان سی ہوئیں اور ان کے شوہر نامدار نے بھی ہمیں گھورنا شروع کیا۔ پہلے تو ہم حیرت کے سمندر میں غوطہ زن ہوئے کہ شاید آج شیو کرتے ہوئے ناک بھی کٹوا بیٹھے ہیں جو یہ صاحب ٹک ٹک دیدم دم نہ کشیدم کی تصویر بنے بیٹھے ہیں یا پھر آج صبح منہ دھونا ہمارے یوسف ثانی بن کر ابھرنے پر منتنج ہوا ہے لیکن پھر فورا ہمیں صورتحال کی نزاکت و سنگینی کا اندازہ ہوا اور ہم نے فورا وہاں ایک درخت کی طرف توجہ کر لی۔ :grin: بہرطور اس دور میں پریشانیاں بھی بہت تھیں زندگی میں اور غیر یقینیت کی گہری اور دبیز دھند ہر طرف چھائی تھی کچھ اندازہ نہ تھا کہ کیا ہوگا۔ :rolleyes:

:rolleyes:
zzzbbbbnnnn.gif

بھانجے یہ تو بہت بری کفیت ہے گھورنے کی :confused:
مجھے کوئی میرے سامنے کھڑا ہوکر اگر گھورے تو میں تو زوردار سا تھپڑ لگائے بغیر نہیں رہ سکتی ۔ :cool:
ویسے شمشاد ص ٹھیک کہہ رہے ہیں ،، ۔۔
 
ماوراء

محفلین
مجھے تو آج کل پتا نہیں کس کس بات کی ٹینشن رہنے لگی ہے۔ :)

اس عمر میں ٹینشن۔۔؟ بقول امی کے کہ اس عمر میں انہیں پتہ ہی نہیں ہوتا تھا کہ ٹینشن ہوتی کیا چیز ہے۔ آجکل کے بچوں کو پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے۔ :grin:
اچھا ہوا کیا ہے؟

ہاہاہا۔۔۔ نہیں۔۔۔ لیکچر دینے کی ضرورت نہیں۔۔۔ :grin: یہ ایک گانے کے بول ہیں۔ بس دل کی آواز لگی تو دستخط میں لکھ دیئے ;)
دل کی آواز کیوں لگی؟ :rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
ٹینشن لینے کا نئیں بھئی، صرف ٹینش دینے کا، اب کیسے دینے کا؟ یہ سوچنا تمہارا کام اے۔
 
اس عمر میں ٹینشن۔۔؟ بقول امی کے کہ اس عمر میں انہیں پتہ ہی نہیں ہوتا تھا کہ ٹینشن ہوتی کیا چیز ہے۔ آجکل کے بچوں کو پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے۔ :grin:
اچھا ہوا کیا ہے؟

ہاں۔۔۔ ہمیں بھی سب بڑے یہی کہتے ہیں کہ اس عمر میں تو پتا ہی نہیں ہوتا تھا کہ ٹینشن کیا ہوتی ہے۔۔۔ اس کا مطلب ہے کہ آج کل کے بچے زیادہ حساس ہیں نا۔۔۔ :grin:
ہوا کیا ہے؟ یہ تو مجھے بھی سمجھ نہیں آرہا۔:(
 
محسن حجازی

محفلین
لیجئے ماسی موڈ بدل لیا ہے۔ جو ہے وہ کر دیا ہے۔ خاموشی کل رات طاری تھی۔ پتہ کل میں مولانا فضل الرحمان سے جا ٹکرایا۔۔۔۔ :(
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرئے سکوٹر کی ٹرک سے ٹکر ہو گئی، خیر خیریت تو رہی ناں۔ بھائی جی ذرا دیکھ بھال کر چلا کریں۔
ادھر جیہ نے جان بوجھ کر رضیہ کا ذکر کیا ہے۔ ذرا پسندیدہ تحریریں کے زمرے میں جائیے۔
 
زونی

محفلین
میں جب ٹینشن میں یا اداس ہوتی ہوں تو اکثر خاموشی اختیار کر لیتی ہوں، چائے کا بڑا مگ بناتی ہوں اور ٹی وی پہ کوئی پروگرام ، ٹاک شو یا فلم وغیرہ (نارمل حالت میں میں فلم بہت کم دیکھتی ہوں):grin:دیکھتی ہوں اور چائے کا کپ ختم ہونے کی دیر ہوتی ھے ٹینشن بھی غائب، یعنی سب کچھ اللہ پہ چھوڑ کے دوبارہ سے ریلیکس ہو جاتی ہوں:) دراصل ناامیدی ہی ٹینشن اور اداسی کی بڑی وجہ ہوتی ھے اور اگر ناامیدی کو پاس نہ پھٹکنے دیا جائے تو ٹینشن ، ڈپریشن اور اداسی بھی پاس نہیں آتے:)
 
تیشہ

محفلین
لیجئے ماسی موڈ بدل لیا ہے۔ جو ہے وہ کر دیا ہے۔ خاموشی کل رات طاری تھی۔ پتہ کل میں مولانا فضل الرحمان سے جا ٹکرایا۔۔۔۔ :(

:confused:
مجھے نہیں پتا کہ مولانا فضل الرحمان کون ہے ۔:confused: کیونکہ مجھے سیاست سے ذرا سی بھی دلچسپی نہیں ہے بھانجے :(۔ مگر نام سنا سنا سا ضرور ہے ، ۔۔
تو آپ کا دھیان کدھر کو رہتا ہے :confused: جو ٹکرا گئے ۔ ۔ ۔۔ :confused:
جب چلا کریں تو دھیان سے ،، ایسی ہی کفیت رہی تو کسی دن کھمبے کے ساتھ ٹکرا جانا ہے آپ نے ۔
اور میرا بھانجا زخمی ہو ایسا نہیں چاہتی میں ، ۔ ۔ کہ ابھی تو نئے نئے ہم ماسی بھانجا ملے ہیں یہاں ،
care2.gif
 
محسن حجازی

محفلین
ماسی تفصیل سے بتاؤں گا کہ ہوا کیا تھا۔:grin: بے چارے پولیس والے بھی ڈر گئے تھے اور میں بھی۔

زونی یہ جو آپ پریشان ہونے پر چائے کا بڑا مگ بناتی ہیں، یہ بہت اچھی بات ہے لیکن صرف ایک بناتی ہیں یہ قابل مذمت ہے۔:grin:
ویسے بیان میں تضاد ہے۔ بناتی چائے کا مگ ہیں اور ختم کپ ہوتا ہے ایں چہ چکر است؟ کالا جادو بنگالی باوا والا چکر تو نہیں؟:grin:
 
چاند بابو

محفلین
مجھے پتہ چل گیا جب محفل پر بہت سارے لوگ اداس یا پریشان ہوتے ہیں تو ایک دوسرے سے خوب لڑتے ہیں یوں ان کی پریشانی بھی ختم ہوجاتی ہے اور یہ ریلیکس بھی ہو جاتے ہیں۔:grin::grin::grin::grin:
 
Top