کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ابھی تو میرا مزاج
پتہ ہے کیسا ہورہا ہے

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

بہت خطرناک
icon_wink.gif


یعنی چلبلا سا

ابھی میں جانے لگا ہوں باہر
آج تو میرے دوستوں کی خیر نہیں
icon_wink.gif
 

شمشاد

لائبریرین
میرا مزاج اتنا اچھا نہیں ہے۔

پہلا مسئلہ پاکستان جانے کے لیے سیٹ کا
دوسرا مسئلہ پاسپورٹ پر جانے اور آنے کا ویزہ لگنے کا
تیسرا مسئلہ یاد تو بہت کروایا ہے لیکن کام کرنے والوں پر بھروسہ :rolleyes:
 

عمر سیف

محفلین
کتنی جانیں گئیں۔۔ کتنے لوگ مرے۔ کتنی ماؤں کے بیٹے، بیٹیاں۔۔۔ کیا بیت رہی ہوگی سوچ سوچ کر بُرا حال ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top