کیا کھڑے رہنے سے کشمیر آزاد ہو جائے گا؟
الف نظامی لائبریرین نومبر 3، 2019 #2 کشمیر کی کوی خبر؟ کوئی فکر؟ دھرنے اور اس کے ناقدین کی باہمی چاند ماری کا حاصل کیا یہی ہے کہ سب کر رہے ہیں آہ و فغاں، سب مزے میں ہیں. (آصف محمود)
کشمیر کی کوی خبر؟ کوئی فکر؟ دھرنے اور اس کے ناقدین کی باہمی چاند ماری کا حاصل کیا یہی ہے کہ سب کر رہے ہیں آہ و فغاں، سب مزے میں ہیں. (آصف محمود)
جاسم محمد محفلین نومبر 4، 2019 #3 الف نظامی نے کہا: کشمیر کی کوی خبر؟ کوئی فکر؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ساری توجہ مولانا کے دھرنے نے لے لی ہے۔
الف نظامی نے کہا: کشمیر کی کوی خبر؟ کوئی فکر؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ساری توجہ مولانا کے دھرنے نے لے لی ہے۔