کیا کوئی مدد کر سکتا ہے؟

سبیل

محفلین
دوستو!
السلام علیکم
میری ایک ان پیج کی فائل جس میں بہت ضروری ڈیٹا ہے اوپن نہیں ہو رہی ہے
اوپن کریں تو 99%پر جاکر ان پیج ایرر دے دیتا ہے اور پروگرام بند ہو جاتا ہے
میں نے اسے نوٹ پیڈ میں بھی اوپن کیا اور کاپی پیسٹ کے ذریعے ان پیج میں کاپی کیا کاپی تو ہو جاتا ہے لیکن کاپی کے فورآ بعد ایرر آ جا تا ہے اوران پیج بند ہو جاتا ہے میں نے نوٹ پیڈ سے کاپی کرکے یونی کوڈ میں بھی کنورٹ کیا اور پھر ان پیج میں کنورٹ کرکے کاپی کیا لیکن پھر وہی کچھ ہوتا ہے جو پہلے ہوا
کیا کوئی دوست میری اس بارے میں راہنمائی کر سکتا ہے ۔
ڈیٹا بہت ضروری ہے بندہ آپ کو دعائیں دے گا
 
فہیم

لائبریرین

کوئی خاص طریقہ تو نہیں ہے لیکن اگر آپ یہ فائل مجھے میل کردیں تو شاید میں اسے درست کرسکوں
 
رضا

معطل
ان پیج کی بعض فائلوں کی ساتھ یہ مسئلہ ہوجاتا ہے۔
ایک طریقہ تو یہ ہے کہ ان پیج اس کی بیک اپ فائل بھی بناتا ہے۔ وہ بیک اپ فائل اوپن کر لیں۔
ان شاء اللہ آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔
جیسے آپ کی ان کی فائل کا نام (A.inp) تو اس کی بیک فائل(A.BO1)کے نام سے بنے گی۔
 
Top