کیا انپیج میں یونی کوڈ فونٹ استعمال ہو سکتے ہیں

سبیل

محفلین
السلام علیکم!
کیا کوئی بھائی یہ بتا سکتا ہے
کیا انپیج میں یونی کوڈ فونٹ استعمال ہو سکتے ہیں؟
اگرہو سکتے ہیں تو کیسے
 

arifkarim

معطل
انپیج 3 میں یونیکوڈ فانٹس استعمال ہو سکتے ہیں نیز انپیج کے اپنے نسخ فانٹس تمام کے تمام یونیکوڈ ہیں۔
 

ابو کاشان

محفلین
اللہ خیر کرے۔ پھر تو اس سے نیکی کے زیادہ سے زیادہ کام کرنے چاہیں ہو سکتا ہے سوفٹ ویئر مالکان ہی کچھ رعایت دے دیں۔
 
Top