کیا آپ کو کرایہ پر فلیٹ چاہیے

تیشہ

محفلین
تو میں نے کونسا ہوجانا ہے :confused:
sssss.gif

جتنا مرضی ہے کھالوں نہیں ہوتی ۔۔ دس سال بعد بھی ایسی ہی نظر آؤں گی ۔۔۔
Dancing_Doll.gif
 

تیشہ

محفلین
تھری پاؤنڈ کی :rolleyes: :eek: ۔؟

زیادہ کی لگائیے نا اس بار تو ، ۔۔ ۔ ۔ جانتی ہوں جیتوں گی میں ہی ۔ :grin:
پیچھلے دس سالوں کا کؤئی اثر مجھ پر نہیں پڑا ۔ ۔۔ تو اگلے دس سالوں تک بھی یہی ہوں ،۔۔ ۔
sssss.gif
 

رند

محفلین
آداب
تصاویر اچھی ہیں اور انھیں دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ خدا کی مخلوق کتنی زیادہ ہے اور خدا کی بستی کتنی گنجان
 

شمشاد

لائبریرین
چھ ڈبے مٹھائی کے تو کوئی بات نہیں، لیکن سو پونڈ بہت زیادہ ہیں، چلیں پانچ پونڈ کر لیں۔
 

تیشہ

محفلین
اچھا تو پھر مٹھائی کو ڈبل کریں ۔ ۔ ۔ چھے سے بارہ ڈبے ۔ ۔۔ ضروری نہیں ہے کہ بارہ کے بارہ اک ساتھ ہی بیجھئیے ایک مہینے کا ایک ڈبا مٹھائی سے لبالب بھر ا ہوا ۔ ۔ ۔ ۔ اور پانچ پاؤنڈ ۔

sssss.gif
 

تیشہ

محفلین
ٹھیک ہے ۔ ۔ آپ بھی کیا یاد کریں گے ۔ ۔۔ ۔ بھولئیے گا نہیں ۔ ۔ پورے بارہ ڈبے ہیں ۔ ۔۔
مگر میری عید کی مٹھائی کی جو بات چل رہی تھی :confused: ؟ :rolleyes: اُسکا کیا ؟ :confused:
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے نہیں بھولتا

اور عید والی مٹھائی کا تو وقت ہی ختم ہو گیا، اب تو بڑی عید آنے والی ہے۔
 
Top