کیا آپ کو کرایہ پر فلیٹ چاہیے

شمشاد

لائبریرین
کیا آپ کو فلیٹ کرایہ پر درکار ہے :

Pics_Flats_in_China_1.jpg
 

فاتح

لائبریرین
شمشاد بھائی شکریہ!
ویسے ان میں سے کچھ فلیٹس تو صرف چینیوں کے قد کے اعتبار سے بنے ہیں۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کو تو معلوم ہی ہو گا کہ چین والے جو بھی چیز بناتے ہیں بے حساب ہی بناتے ہیں۔
 

ابوشامل

محفلین
بھائی ہم سے یہاں 15 کروڑ نہیں سنبھل رہے، انہوں نے تو ایک ارب کو سنبھالنا ہے، تو ایسے ہی سنبھالیں گے۔ :)
 

محسن حجازی

محفلین
شمشاد بھائی ذرا یہ درمیان سے دو فلیٹ کاٹ کر دیجیے گا اور ہاں تازہ ہوں! گلے ہوئے نکلے تو کٹے ہوئے ہی واپس کر جاؤں گا!
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں پھر جلدی سے ایڈوانس جمع کروائیں، پھر جیسے ہی کوئی فلیٹ خالی ہوتا ہے آپ کو اطلاع کرتا ہوں۔
 
Top