You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
یہ بھیڑ ہے۔ اس کی اون سے گرم کپڑے بنتے ہیں
یہ کتا ہے۔ بہت وفادار جانور ہے
یہ خرگوش ہے۔ خرگوش ہے ۔بڑا پیارا جانور ہے
اِنھیں آپ جانتے ہیں
یہ بَچھڑاہے۔ اسکے بال نرم اور ملائم ہیں
یہ بطخ ہے۔ پانی میں تیرتی ہے
یہ مرغ ہے۔ بانگ دیتاہے کُکڑوں کُوں
یہ گھوڑا ہے۔ بہت تیز دوڑتا ہے
.