محمد علم اللہ
محفلین
اب کیا کریں ہم کو وقت ہی ابھی ملا ہے جب سب جاچکے ہیں
اوہ کوئی بات نہیں ابھی ہم ہیں ۔
آپ پڑھائی کرتی ہیں؟
اب کیا کریں ہم کو وقت ہی ابھی ملا ہے جب سب جاچکے ہیں
نہیں امتحاناگزام؟ کیا آپ الزام لکھنا چاہ رہے تھے؟
میں اسلامک اسٹڈیز پڑھ رہی ہوں
ایم اے ان ماس کمیونیکیشن ۔آپ کیا کر رہے ہیں۔ اور انڈیا میں کہاں رہتے ہیں؟
نہیں نہیں میں پراپر دلی کا نہیں ہوں۔اچھا تو آپ دلی کے ہیں
اوہ ماشا ئ اللہمیں تو کراچی میں ہی رہتی ہوں پر آباؤ اجداد کا تعلق بھرت پور نزد آگرہ سے ہے
کس ادارہ سے؟
پہلی بار کیوں آئیں ہیں۔۔۔ ۔۔
میں بھی پہلی بار آئی ہوں اب کیوں آئی ہوں پہلے مزمل بھائی جواب دیدیں پھر بتاؤں گی
لائن تو کوئی سمجھ میں نہیں آیا ۔۔۔لیکن یہ آپ نے دل تو پاگل ہے والا آئکن کیوں لگایادر اصل میں تو یہ بتانے آیا تھا کہ:
ہٹ کے اب سعی و عمل کی راہ میں آتا ہوں میں
خلق واقف ہے کہ جب آتا ہوں چھا جاتا ہوں میں
لائن تو کوئی سمجھ میں نہیں آیا ۔۔۔ لیکن یہ آپ نے دل تو پاگل ہے والا آئکن کیوں لگایا
اچھا سوال ہےلائن تو کوئی سمجھ میں نہیں آیا ۔۔۔ لیکن یہ آپ نے دل تو پاگل ہے والا آئکن کیوں لگایا
وعلیکم اسلاماسلام و علیکم۔
فار می ویری انفامیٹو بٹ پلیز سمپل لینگویج میں بات ہو سکتی ہے ناسبحان اللہ۔ مکرر ارشاد فرمائیں۔ ہم ہمہ تن خرگوش ہیں۔
اچھا سوال ہے
لیکن اپ کیوں سمجھ نہٰں آیا اس میں کیا مشکل ہے ؟