کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

کر دیں کر دیں وہ بھی آجکل بزی ہیں اب اتنی بھی کیا مصروفیت :cautious: انسان اپنے لیئے تو ٹائم نکال لے :atwitsend:

اگر انہیں دس پندرہ سیکنڈ کی فرصت مل جائے تو میرا سلام کہہ دیجئے گا، اور کہئے گا کہ میری ہم م م م م م دردیاں ان کے ساتھ ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھئی یہ لڑکیاں جہاں بھی ہیں آ جائیں واپس ۔۔کیا بورنگ ہو گئی ہے محفل سبھی غائب ہیں لڑکیاں ۔۔اور مجھے ٹیگ ویگ بھی آتا نہیں ہے کرنا کوئی اللہ کا بندا بندی ٹیگ بھی کردے سب لڑکیوں کو ۔۔۔ اور اگر اب یہ لڑکیاں مجھے نظر نہ آئیں تو میں تو میں میں میں ۔۔کچھ بھی نہیں کر سکتی ان کے خلاف :( سب باجیوں آپیوں سے ریکیوسٹ ہے کہ وہ محفل پر ریگولر ہو جائیں ۔:) :) :):p
میں بھی ٹیک کر دوں کچھ آپیاؤں کو؟ تو سب سے پہلے مدھو آپا۔ کیا خیال ہے؟
کر دیں کر دیں وہ بھی آجکل بزی ہیں اب اتنی بھی کیا مصروفیت :cautious: انسان اپنے لیئے تو ٹائم نکال لے :atwitsend:
مدھو آپا کہاں ہیں آپ؟
قرۃالعین اعوان کہاں ہیں آپ؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں جی اب بتاؤ کیا خریدا ہے :daydreaming:اپنے لیئے کیا لائی ا اور میرے کھانے کو کیا کچھ ہے :D
اوئی ایک سوٹ خریدا ہے صبح پرائز ڈسٹریبوشن ہے ناں
اور تمہارے لیے آئس کریم لی ناں آتے ہوئے۔۔وہ تمہاری طرف سے میں نے کھا لی :)
 

عینی شاہ

محفلین
اوئی ایک سوٹ خریدا ہے صبح پرائز ڈسٹریبوشن ہے ناں
اور تمہارے لیے آئس کریم لی ناں آتے ہوئے۔۔وہ تمہاری طرف سے میں نے کھا لی :)
وااااااااو کیسا سوٹ لیا ہے کلر ؟ :daydreaming:اور آئس کریم تو میں نے کھائی تھی لنچ کے بعد اب تو کچھ سپائسی کھانے کو دل کر را ہے ۔۔۔۔:p
 

عینی شاہ

محفلین
اچھا خود ہی حساب لگا کے شکایت بتا دو :p
ایک تو مجھے اپکا نام بہت مشکل لگتا ہے ۔۔۔بھئی میں ایک نام لکھ سکتی ہوں ۔۔۔یا حوا لکھوں گی ۔۔۔یا بیٹی :biggrin: اب تم خود ہی بتا دو کہ تمہیں کیا بلاؤں ۔۔۔اپنا نام ہی بتا دو کم از کم :atwitsend:ورنہ حوا کھانے کے لیئے تیار رہو :rollingonthefloor:
 

عینی شاہ

محفلین
بھئی بچیوں۔۔۔ ۔ ایک اور " لڑکی " بھی اس محفل میں آگئی ہے :D
بن بلائی مہمان بن کے۔۔۔ ۔ :p
بلکل ویلکم آنٹی :) بزرگوں کو ایسا ہی ہونا چاہیئے بڑوں کے ساتھ بڑا اور بچوں کے ساتھ بچہ :) کوئی آئیڈیا دیں نا آپ بھی کہ گرلز کو کیسے ریگولر کیا جا سکے :daydreaming:
 
Top