کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

عینی شاہ

محفلین
ویسے ملائکہ کم آتی ہیں اور آپ نے اور ڈرا دیا کہ اب بالکل ہی چھٹی کرجائیں:)
نووووووووووووووو یہ تو کبھی نہی ہو سکتا :) میں نے ڈرایا تو نہی ہے ان کو :cautious:اور آپ نے ان کو ٹیگا کیوں :eek:ابھی ا جائے گی ہاتھ میں روٹی والا چمتا لیے ہوئے یا پھر بیلن افف اللہ یہ تو لگتے بھی خوب ہیں :oops::oops::oops:
 
شمشاد

لائبریرین

یہ میری بھتیجی کے خلاف کیا سازش ہو رہی ہے؟
 
Top