کھنن کھنن چوڑیاں کھنک گئیں ہاتھ میں

F@rzana

محفلین
saffron_bangles_JM86_l.jpg
 

پاکستانی

محفلین
خوب! بہت ہی خوبصورت چوڑیاں ہیں یہ تو میری بیٹی نے انہیں دیکھ کر فورا ہی فرمائش کر دی ‘ بابا میں یہ چوڑیاں پہنوں گی‘۔
 

سارہ خان

محفلین
ھمم ۔۔ مجھے پتا تھا تمہاری چوائس بھی میرے جیسی ہی ہوگی ۔۔ :) تمہیں پسند آئے ۔۔ چلو محنت وصول ہوئی ۔۔ :p
 

ماوراء

محفلین
او زبردست ساہ، یہ تو بہت اچھے ہیں۔ یہ تو میرا بھی دل کر رہا ہے لینے کو۔ لیکن جیولری پر پیسے خرچ کرنا مجھے آتا نہیں۔ :oops:
 

سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
او زبردست ساہ، یہ تو بہت اچھے ہیں۔ یہ تو میرا بھی دل کر رہا ہے لینے کو۔ لیکن جیولری پر پیسے خرچ کرنا مجھے آتا نہیں۔ :oops:

lol..لگتا میرے اور حجاب کی دیکھا دیکھی تمہیں بھی جیولری سے انٹریسٹ ہو رہا ہے ۔۔ :) ۔۔ جب دل کر رہا ہو تو پیسے تھوڑی دیکھے جاتے ہیں ۔۔ :roll: ۔۔ بس دل کی مان لو پیسے تو آنے جانے ہیں ۔۔۔ :p
:)
 
Top