کچھ لوگ روٹھ کر بھی ۔۔۔

ظفری

لائبریرین
ہم نے تو کچھ اور ہی سنا ہے مگرررررررررررررررررررررررررررررررررررر
لیجیئے ہماری یہاں بھی شناسائی نکل آئی ۔ لگتا ہے ہم بہت ہی مشہور ہوگئے ہیں ۔ :grin:
ارے بی بی آپ نے کہاں سے سن لیا ۔۔۔ اور وہ بھی " کچھ اور " ۔ ;)
کچھ بتائیں کہ کم از کم ہمیں اپنے اعمالوں کی کچھ خبر تو ہو ۔ :grin:
 
خوشی

محفلین
پھر تو آپ کا اللہ ہی مالک ہے ویسے دماغی امراض کی ماہر ہوں شاید پہلے بھی بتایا تھا
 
ظفری

لائبریرین
پھر تو آپ کا اللہ ہی مالک ہے ویسے دماغی امراض کی ماہر ہوں شاید پہلے بھی بتایا تھا
جی کچھ ایسی ہی بات لگتی ہے ۔ :grin:
ویسے دماغی مرض کے بارے میں آپ نے پہلے بھی بتایا تھا مگر مجھے یاد نہیں رہا تھا ۔ شکریہ کہ آپ نے یاد دہانی کروادی ۔ ;)
 
ظفری

لائبریرین
ویسے امین عزیز تم کو یہ " خوشی " کا ہی ایک نک میں ملا تھا ۔ کچھ اور ہی یوز کرلیتے ۔
 
ظفری

لائبریرین
جبکہ میرے خیال سے کچھ لوگ روٹھ کر ہی لگتے ہیں کتنے پیارے :laugh: :laugh:

ویسے یہ تو شکل پر ہی منحصر ہے کہ روٹھنے کے بعد کیسی لگتی ہے ۔ ;)
بعض لوگ روٹھنے کے بعد تو ایسے لگتے ہیں کہ جی چاہتا ہے آج کے بعد کسی کو روٹھا ہوا دیکھا ہی نہ جائے ۔ :grin:
 
تعبیر

محفلین
ویسے یہ تو شکل پر ہی منحصر ہے کہ روٹھنے کے بعد کیسی لگتی ہے ۔ ;)
بعض لوگ روٹھنے کے بعد تو ایسے لگتے ہیں کہ جی چاہتا ہے آج کے بعد کسی کو روٹھا ہوا دیکھا ہی نہ جائے ۔ :grin:

ہاہاہا میں نے شکل کو لیکر تھوڑی نا کہا تھا بلکہ بولنے کی وجہ سے کہا تھا اور روٹھنے سے کم از کم انکی چخ چخ تو نہین سننی بڑتی :grin:
 
Top