کچھ علامات کے بارے میں استفسار

نبیل

تکنیکی معاون
اوپن پیڈ میں نئی صوتی کی بورڈ کی میپنگ ترتیب دینے کے دوران مجھے چند علامات کو پہچاننے میں دشواری کا سامنا درپیش ہے۔ آپ دوستوں سے اس سلسلے میں مدد کی درخواست ہے۔ ذیل کی تصویر میں کرلپ کا صوتی کی میپ دکھایا گیا ہے۔ جن علامات کے بارے میں مجھے الجھن ہے، ان کی نشاندہی میں نے کر دی ہے۔


3_crulp_keymap_1.jpg


یہاں میں اپنا اندازہ لکھ رہا ہوں۔ آپ سے تصحیح کی درخواست ہے:

1 اور 3۔ شعر کا نشان
2۔تخلص کا نشان
4۔ ؟
5۔؟
6۔؟
 

الف عین

لائبریرین
نبیل۔ کافی انتظار کے بعد تصویر لوڈ ہوئ تو نقل کر کے لکھ رہا ہوں:
1: فُٹ نوٹ کا نچشان
2۔ تخلّص
3: شعر کا نشان جو شعر سے پہلے دیا جاتا ہے نثر کے دوران۔
4۔ صفحہ نمبر کا نشان
5۔ عدد کا نشان
6: مصرعہ کی علامت
 

نبیل

تکنیکی معاون
بہت شکریہ اعجاز اختر صاحب۔ میں جلد ہی اس میپنگ کا ڈرافٹ پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔
 
Top