کچھ صوفی کلام ہیری ٹیج ورثہ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ صوف کلام ہیں ، صوفی ازم میں دلچسبی رکھنے والوں کو اچھے لگیں نگے۔
میں بہت سنتی ہوں یہ سب۔ اس کے علاوہ کچھ اور کلا م بھی پوسٹ کروں نگی جلد ہی۔
شمشاد بھائی ہو سکے تو موضوع میں گانے کا لفظ نکال کر کلام لکھ دیں ۔
مجھ سے بے دھیانی میں لکھا گیا ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
میرے پاس تو ویڈیوز شو ہی نہیں ہورہیں:(
حتٰی کہ اقتباس لے کر وہاں سے ویڈیو کا لنک بھی کاپی پیسٹ مارکے دیکھا اس نے بھی کام نہیں کیا۔
شاید نیٹ کی اسپیڈ دھیمی ہے ابھی۔
 
عثمان

محفلین
اردو بلاگستان میں کچھ عرصہ پہلے معصومہ انور کی غزلیں پیش کی گئی تھیں۔ وہیں کسی ستم ظریف نے ان کی مردانہ آواز سے متاثر ہوکر انھیں چھبا ڈوگر کا خطاب دیا تھا۔ :grin:
 
گرائیں

محفلین
یہ صوف کلام ہیں ، صوفی ازم میں دلچسبی رکھنے والوں کو اچھے لگیں نگے۔
میں بہت سنتی ہوں یہ سب۔ اس کے علاوہ کچھ اور کلا م بھی پوسٹ کروں نگی جلد ہی۔
شمشاد بھائی ہو سکے تو موضوع میں گانے کا لفظ نکال کر کلام لکھ دیں ۔
مجھ سے بے دھیانی میں لکھا گیا ہے۔

یہ کہاں سے صوفی کلام نکل آیا؟ یہ تو غالب چچا کی غزل گائی جا رہی ہے۔

ویسے بائی دا وے، صوفی کلام گایا ہی تو جاتا ہے۔ اس لئے گانا ہوا نا۔
:)
 
یہ کلام مجھے بہت پسند ہے
ماہیا تینوں ویکھنڑ نوں
چُک چرخہ گلی دے ایچ ٹانواں
نوجوان علی عباس جہاں تک میرا خیال ہے شام چوراسی خاندان سے متعلق ہیں بہت ڈوب کر اور میں تو کہوں گا کہ حق ادا کردیا ہے۔
کیا کوئی شاعر کا نام بتا سکتا ہے
 
Top