کچھ رنگوں کے بارے میں

آپ کیا یہ گمان کرتے ہیں کہ خواتین 6-5ماہ میں صرف 4-3 دن نکالتی ہوں گی اپنے واڈروب کے لیے؟؟؟ اس کہ تصحیح کر لیں:) مین تو اگر بازار صرف کسی کا ساتھ دینے ہی چلی جاؤں اور کچھ خرید نہ لوں اس ڈر سے پرس خالی بھی کر جاوں تو بھی واپسی پر ایک آدھ شاپر ضرور ہوتا ہے ھاتھ میں اور کندھوں پر ادھار کا بوجھ:(
اور میں نے جو تجزیہ کیا وہ حضرات کے مزاج وہ ضرورت کو دیکھ کر ہی کیا تھا
:grin:

اول تو رنگین کمنٹس کا شکریہ قبول کیجئے!
پھر اتنا اور عرض کرونگا کہ آپ کے آپ کے جملے واقعی بہت چست اور پر مزاح ہوتے ہیں اور ہم خاصے محضوظ ہوتے ہیں۔
بہت شکریہ!
 
شمشاد

لائبریرین
یہ کیا باجو ایک تو ہم نے اپنے کپڑوں کی خریداری کا سارا بوجھ ملکہ عالیہ پر ڈالا ہوا ہے، پھر بھی آپ کو ہم پر تپ چڑھ رہی ہے۔ +رونا+
 
تعبیر

محفلین
بس یوں ہی! در اصل مجھے کپڑوں پر توجہ دینے کی فرصت ہی نہیں ہوتی۔ بد رنگ ہونے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ کسی کی خاص توجہ کا مرکز نہیں بنتا۔ لوگ زیادہ سے زیادہ کوئی گنوار سمجھ کے گزر جاتے ہیں۔

ویسے میں نے یہ پوسٹ اتنی خفیہ جگہ (بیسویں نمبر پر) کر رکھی تھی کہ فرض‌بھی ادا ہو جائے اور کسی کی نگاہ بھی نہ پڑے۔ اب خیر شمشاد بھائی سے بچ پانا تو محال ہے ہی۔ ایک آپ ہیں اپیا کہ مجھے دوبارہ سر بازار کھینچ لیا۔ بہر کیف امید ہے کہ یہ آپ کے سوال کا جواب ہوگا۔

اپ ایسا حلیہ کیا غالب کے ایک شعر پر عمل کرتے ہیں ;)
کوئی حال نہیں اپ کا۔نہیں بلکہ میرا والا حال ہے۔ میں بھی پہلے کچھ پوسٹ کرنے کے بعد گھبرائی گھبرائی رہتی ہوں۔ جب کوئی وہ بات کوڈ کر دے تو پھر ؟؟؟؟
کیا ایڈٹ کر دوں :confused:
خفیہ کیوں؟ جب مجھے جواب دیا تھا تو مین کیسے اسے اگنور کرتی :)

اتنے فارمل انداز میں سوری ۔۔:rolleyes::(

۔۔:cool:

بس جی چاہ رہا تھا :grin:
 
تیشہ

محفلین
یہ کیا باجو ایک تو ہم نے اپنے کپڑوں کی خریداری کا سارا بوجھ ملکہ عالیہ پر ڈالا ہوا ہے، پھر بھی آپ کو ہم پر تپ چڑھ رہی ہے۔ +رونا+

آپکی بات ٹھیک مگر وہ بھی کیا مرد ہے جو خود سے خوش لباس نا ہو:confused: ۔ ؟ انسان اپنے لباس سے بھی پہچانا جاتا ہے ۔ ویل ڈریسڈ ، مجھے بہت اچھے لگتے ہیں ، مگر جنکو اپنے لباس کی ہی فکر نا ہو ایسوں کو میرا دل کرتا ہے مکُوں کی برسات برسا دوں :(:mad::box:
جنکو اپنے پہننے اوڑھنے کا سلیقہ ہو نا ہوش ، اب ایسا بھی کیا کپڑے بھی بیوی کے ہی نکالے ہوئے بندہ پہنے :confused: :mad: :twisted:
میرے سامنے اگر کوئی ایسا بندہ غلطی سے آجائے تو میں اسکے لباس کو سب سے پہلے دیکھتی ہوں اور جنکے لباس کا ہوش نا ہو میں ایسے بندے سے بات بھی نہیں کیا کرتی :mad: ۔ اتنی شدید کوفت ہوتی ہے بے لباسوں ، سے ، جنکو اپنے لباس سے لگاؤ نہیں ۔ :mad:
 
تعبیر

محفلین
میرے کپڑے بدرنگ تو خیر نہیں ہوتے کیونکہ ان کی شاپنگ ملکہ عالیہ کے ذمے ہوتی ہے۔ مجھے ہلکے رنگ ہی پسند ہیں۔ پینٹ البتہ کالی بھی ہیں۔

یہ اپ نے لائٹ رنگ کا ذکر میرے ایک رپلائی کے بعد تو نہین دیا نا :grin:;)

اچھا پھر تو آپ کو شکر کرنا چاہیئے کہ آپ کے مجازی خدا دھیمے مزاج اور صلح پسند ہیں ۔ ;)

آپ لطیفے بہت اچھے سنا لیتے ہیں ویسے :grin: :grin: ویسے ظفری اپکے دھیمے مزاج کا تو مجھے پتہ نہیں پر آپ دھیمے ضرور ہو گئے ہیں :rolleyes: یعنی محفل پر خاصی دھیمی رفتار ہو گئی ہے

کمال کرتے ہیں پہا جی۔۔۔۔۔۔۔اپ نے کہاں دیکھا 99% مسلم خواتیں یہاں عبایا پہنتی ہیں۔ آپ نے کہاں دیکھا لیں بنا عبایا کے عرب خواتیں۔۔۔۔۔:grin:

جمیرہ بیچ چلے گئے ہونگے :grin: :grin: :grin: وہین کی بات کر رہے ہونگے
 
نہیں اب ایڈٹ کرنے مت بیٹھ جائے گا۔ وہ تو میں یہ کہہ رہا تھا کہ بار بار میرا ذکر کیوں آ رہا ہے میں اتنا قابل ذکر نہیں ہوں۔

خیر اپیا آپ کی محبتوں کا شکریہ۔ :)
 
تعبیر

محفلین
گلابی کلر کی بھی شرٹ ہے لیکن وہ میں‌ نے صرف سوٹ کے ساتھ استعمال کرنے کی وجہ سے لی تھی۔
ویسے گلابی کلر صرف لڑکیوں پر ہی جچتا ہے:)

باقی سب سے بہتر ڈیزان کی تو مجھے اپنی بڑی کفوں اور بڑے کالر والی سرخ شرٹ پسند ہے جس پر پیلے کلر کی ابھری ہوئی دھاریاں ہیں
باقی ٹی شرٹز کے ڈیزائن بھی کافی اچھے ہیں

دونوں کو سمجھنے مین غلطی ہو گئی۔ میں نے designer سمجھا تھا۔ پھر بھی وضاحت کا شکریہ

میں تصویر پوسٹ کردیتا ہوں
آپ خود دیکھ لیئے گا

جلدی کریں مین نے بھی دیکھنی ہے۔ کیا اپ خود بھی اس شرٹ مین موجود ہونگے :confused:

02argue.gif

جن مرد لوگوں کو کپڑوں سے لگاؤ نہیں ہوتا مجھے بہت بہت بہت تپ چڑھتی ہے ایسے مردوں سے ۔
02smileyboern.gif

اُفففففف:mad:

اف بوچھی کتنے خطرناک موڈ میں انٹری ماری ہے :grin:
 
آپکی بات ٹھیک مگر وہ بھی کیا مرد ہے جو خود سے خوش لباس نا ہو:confused: ۔ ؟ انسان اپنے لباس سے بھی پہچانا جاتا ہے ۔ ویل ڈریسڈ ، مجھے بہت اچھے لگتے ہیں ، مگر جنکو اپنے لباس کی ہی فکر نا ہو ایسوں کو میرا دل کرتا ہے مکُوں کی برسات برسا دوں :(:mad::box:
جنکو اپنے پہننے اوڑھنے کا سلیقہ ہو نا ہوش ، اب ایسا بھی کیا کپڑے بھی بیوی کے ہی نکالے ہوئے بندہ پہنے :confused: :mad: :twisted:
میرے سامنے اگر کوئی ایسا بندہ غلطی سے آجائے تو میں اسکے لباس کو سب سے پہلے دیکھتی ہوں اور جنکے لباس کا ہوش نا ہو میں ایسے بندے سے بات بھی نہیں کیا کرتی :mad: ۔ اتنی شدید کوفت ہوتی ہے بے لباسوں ، سے ، جنکو اپنے لباس سے لگاؤ نہیں ۔ :mad:

اپیا اگر آپ کا اشارہ واقعی میری جانب ہے تو آپ اپنے روئے میں قطعی حق بجانب ہیں۔

اور مجھے یقین ہے کہ اگر میرے آس پاس سے گزر جائیں تو اول تو مجھ پر نگاہ ہی نہیں جمے گی۔ اور اگر نگاہ پڑ ہی گئی تو ضرور مار بیٹھیں گی۔

کبھی کبھی جب آئینہ دیکھتا ہوں تو اپنے حلیے کو دیکھ کر تعجب کرتا ہوں کہ میرے آس پاس کے لوگ مجھے کیسے برداشت کر لیتے ہیں۔

باوجود اینکہ خوش لباس نہیں ہوں پر خوش لباسوں کو پسند کرتا ہوں۔
 
تعبیر

محفلین
نہیں اب ایڈٹ کرنے مت بیٹھ جائے گا۔ وہ تو میں یہ کہہ رہا تھا کہ بار بار میرا ذکر کیوں آ رہا ہے میں اتنا قابل ذکر نہیں ہوں۔

خیر اپیا آپ کی محبتوں کا شکریہ۔ :)

میرے لیے تو ہو سچی :) اگر تعریف سننے کا موڈ ہے تو مین دیوان چھاپ دوں :grin:

خفیہ رہ کر آدمی تعمیری (اور تخریبی) کام زیادہ تندی اور دلجمعی سے کر سکتا ہے۔ زیادہ سوشل ہو جانے پر وقت کا ضیاع بڑھ جاتا ہے جس کی آج کل بہت قلت ہے میرے پاس۔

جادوگری بھی کیا خاک کر رہا ہوں کمنٹری کرنا پڑ رہا ہے پھر بھی آدھی بات لوگوں کے سمجھ میں آتی ہے باقی رہ جاتی ہے۔ اس کے انداز میں بھی غالباً کچھ تبدیلی کی ضرورت ہے۔

اپیا ابھی تو سال میں بھی 2-3 دن نکال پانا محال ہے (دو سال ہو گئے ہیں گاؤں جانے کی مہلت نہیں نکال پا رہا ہوں۔) شاید دور تجرد تک کپڑوں پر دھیان نہ دے سکوں۔ ان ساری باتوں کے باوجود گھر کا بیک بون ہوں۔ بہت چھوٹی عمر سے گھر داری نبھاتا آیا ہوں۔ اب تو مجھے گھر کے دوسرے افراد کے کپڑوں کا سوچنا ہوتا ہے۔ اپنے لئے وقت نہیں ہوتا۔

ویسے ایک آخری بات اور وہ یہ کہ مردوں اور عورتوں کے کپڑوں کی تعداد کے تناسب کا اندازہ تو آپ کو ہوگا ہی اس لئے بھی اس طرح سے تجزیہ نہ کیجئے جیسا خواتین کے کپڑوں کے سلسلے میں کرتی ہیں۔ :)

تھا تو یہ ڈیمسیل کے لیے پر مین بھی کچھ کہنا چاہتی ہوں۔
جادوگری والے ٹاپک میں مین اپ کے بولنے کے انداز سے کافی متاثر ہوں۔ باقی سمجھ نہیں آرہا کہ وہان کیسے حصہ لیں۔ بیچ میں شاید کوئی دخل اندازی کرنا پسند نہیں کر رہا۔ اپ یہ سوچ لیں کہ ہم پر بھی اس وقت ایک سحر طاری ہو جاتا ہے۔
میرے چھوٹے سے بھائی ہر انسان کو اپنا خیال خود رکھنا پڑتا ہے۔ اس لیے دوسروں کے ساتھ اپنا بھی خیال رکھ لیا کرو۔ اچھے لوگوں کے ساتھ تو بہت ہی برا ہوتا ہے کہ لاگ سمجھتے ہیں کہ ان کے پاس احساسات اور دل نام کی کوئی چیز نہین ہوتی
 
میرے لیے تو ہو سچی :) اگر تعریف سننے کا موڈ ہے تو مین دیوان چھاپ دوں :grin:

بہت شکریہ اپیا پر ابھی خواہش نہیں ہو رہی تعریف سننے کی اور نہ ہی تاب ہے۔

تھا تو یہ ڈیمسیل کے لیے پر مین بھی کچھ کہنا چاہتی ہوں۔

جی سر آنکھوں پر۔

جادوگری والے ٹاپک میں مین اپ کے بولنے کے انداز سے کافی متاثر ہوں۔ باقی سمجھ نہیں آرہا کہ وہان کیسے حصہ لیں۔ بیچ میں شاید کوئی دخل اندازی کرنا پسند نہیں کر رہا۔ اپ یہ سوچ لیں کہ ہم پر بھی اس وقت ایک سحر طاری ہو جاتا ہے۔

پسندیدگی کا شکریہ! پر میری جان نکل جاتی ہے ماحول کی منظر کشی کرکے اور اس سے بھی بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ بات سب کے لئے عام فہم بھی ہو ورنہ کوشش رائگاں ہوتی نظر آتی ہے۔ آج اور کل کچھ ایسی ناگزیر مصروفیات رہیں کہ اس کی قسط بھی نہ لکھ سکا۔ خیر ممکن ہے میں کچھ معموں کی با تصویر وضاحت پر غور کروں۔

میرے چھوٹے سے بھائی ہر انسان کو اپنا خیال خود رکھنا پڑتا ہے۔ اس لیے دوسروں کے ساتھ اپنا بھی خیال رکھ لیا کرو۔ اچھے لوگوں کے ساتھ تو بہت ہی برا ہوتا ہے کہ لاگ سمجھتے ہیں کہ ان کے پاس احساسات اور دل نام کی کوئی چیز نہین ہوتی

ذمہ داریوں نے وقت سے بہت پہلے بوڑھا کر دیا (جس کا مجھے قطعی کوئی غم نہیں بلکہ خوشی ہے کہ اپنی طبعی عمر سے بیسیوں سال بڑا ہوں) میں نے ایک گم نام گاؤں سے دہلی جیسے شہر تک کا سفر اتنی سرعت سے طے کیا کہ زندگی کی بہت ساری خواہشات پنپنے سے پہلے دم توڑ گئیں۔ دماغ کو اتنا وقت دینا پڑتا ہے کہ دل کے لئے وقت برائے نام (بلکہ نہیں) بچتا ہے۔ کلاس کے ختم ہو جانے کے بعد بھی دیر رات تک کالج کی لیب میں تنھا بیٹھا رہتا ہوں۔ نظروں کے سامنے کوئی ایسی چیز نہی ہوتی جس کے لئے سنورا جائے۔ بسا اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ بغیر بالوں میں کنگھی کئے گیلے بالوں میں انگلیاں پھیرتے کالج چلا جاتا ہوں۔ اب ایسی صورت میں کوئی مار بھی بیٹھے تو اس میں اس کی کیا خطا۔ :):)

اور ہاں میں نے یہ سب سینٹی مینٹل ہو کر نہیں لکھا ہے۔ بلکہ یہ تو میرے مزاج کا حصہ بن چکی ہیں۔ لہٰذا دم دلاسا دینے مت بیٹھ جائیے گا۔

فقط
 
ابھی تو اور بھی پابندیاں لگیں گیں، بس اُسے آ لینے دیں۔ ;)
ہمممم۔۔۔ ڈرائیں تو نہیں۔۔۔۔ :aansu:

ہم دونوں کے گھر والے اور دوست احباب کچھ ایک ہی طبیعت کے مالک لگتے ہیں۔مجھ پر بھی ایسی پابندیاں لگتی رہتی ہیں:(
چلیں، آپ خود اکیلا نہ سمجھئے گا اس معاملہ میں :)

کوئی خاص لقب نہیں ملا آپکو اس پر، کہ مجھے تو مل چکے ہیں :confused:

لیں تو لقب کیا ملے گا؟ نیلیا؟ :grin: ویسے آپ کو کون کون سے لقب ملے ہیں؟
 
تیشہ

محفلین
اپیا اگر آپ کا اشارہ واقعی میری جانب ہے تو آپ اپنے روئے میں قطعی حق بجانب ہیں۔

اور مجھے یقین ہے کہ اگر میرے آس پاس سے گزر جائیں تو اول تو مجھ پر نگاہ ہی نہیں جمے گی۔ اور اگر نگاہ پڑ ہی گئی تو ضرور مار بیٹھیں گی۔

کبھی کبھی جب آئینہ دیکھتا ہوں تو اپنے حلیے کو دیکھ کر تعجب کرتا ہوں کہ میرے آس پاس کے لوگ مجھے کیسے برداشت کر لیتے ہیں۔

باوجود اینکہ خوش لباس نہیں ہوں پر خوش لباسوں کو پسند کرتا ہوں۔

:(

ابن ِ بھائی میرا اشارہ آپکی طرف نہیں ہے بھئی ۔ میں تو شمشاد ص کے ساتھ انکے بارے میں ہی بات کر رہی ہوں آپ بلکل غلط سوچا کہ میں آپکی طرف اشارہ کر رہی ہوں :confused: :eek:
میں انہی سے بات کرتی ہوں ، ہنسی ، مذاق ، جھگڑا ، جن سے آل ریڈی میری بات چیت ہے ۔ آپ نئے آئے ہیں میں تو آپ سے واقف بھی نہیں ، :confused: پھر میں بھلا آپ کی طرف کیوں کر اشارہ کرنے لگی :confused: میں شمشاد ص کو سنا ُ رہی ہوں آپ کو نہیں :( ، اسلئے دل چھوٹا نا کریں ،
آپکی تو پوسٹ ہی میں نے اب پڑھی ہے :( ورنہ اس سے پہلے تو میں نے شمشاد ص کی بات ہی پڑھکر انکو سنانے کو آئی تھی ۔
 
تیشہ

محفلین
نظروں کے سامنے کوئی ایسی چیز نہی ہوتی جس کے لئے سنورا جائے۔ بسا اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ بغیر بالوں میں کنگھی کئے گیلے بالوں میں انگلیاں پھیرتے کالج چلا جاتا ہوں۔ اب ایسی صورت میں کوئی مار بھی بیٹھے تو اس میں اس کی کیا ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دل چھوٹا نا کریں خود ہی جب آپکی شادی ہوگی تو ہر وقت بنے سنورے ہی نظر آیا کریں گے ۔ :lol: کہ بیویاں بنا سجا سنوار ہی لیا ہی کرتیں ہیں ۔
 
شمشاد

لائبریرین
آپکی بات ٹھیک مگر وہ بھی کیا مرد ہے جو خود سے خوش لباس نا ہو:confused: ۔ ؟ انسان اپنے لباس سے بھی پہچانا جاتا ہے ۔ ویل ڈریسڈ ، مجھے بہت اچھے لگتے ہیں ، مگر جنکو اپنے لباس کی ہی فکر نا ہو ایسوں کو میرا دل کرتا ہے مکُوں کی برسات برسا دوں :(:mad::box:
جنکو اپنے پہننے اوڑھنے کا سلیقہ ہو نا ہوش ، اب ایسا بھی کیا کپڑے بھی بیوی کے ہی نکالے ہوئے بندہ پہنے :confused: :mad: :twisted:
میرے سامنے اگر کوئی ایسا بندہ غلطی سے آجائے تو میں اسکے لباس کو سب سے پہلے دیکھتی ہوں اور جنکے لباس کا ہوش نا ہو میں ایسے بندے سے بات بھی نہیں کیا کرتی :mad: ۔ اتنی شدید کوفت ہوتی ہے بے لباسوں ، سے ، جنکو اپنے لباس سے لگاؤ نہیں ۔ :mad:

باجو ظاہر ہے بے لباسوں سے تو کوفت تو ہو گی ہی ناں

اور یہاں کیا ہے روز ایک ثوب (توپ) ہی تو پہننی ہوتی ہے اور وہ بھی سارا سال سفید رنگ کی۔ اب اس میں کیا میچنگ کریں؟
 
damsel

معطل
ذمہ داریوں نے وقت سے بہت پہلے بوڑھا کر دیا (جس کا مجھے قطعی کوئی غم نہیں بلکہ خوشی ہے کہ اپنی طبعی عمر سے بیسیوں سال بڑا ہوں) میں نے ایک گم نام گاؤں سے دہلی جیسے شہر تک کا سفر اتنی سرعت سے طے کیا کہ زندگی کی بہت ساری خواہشات پنپنے سے پہلے دم توڑ گئیں۔ دماغ کو اتنا وقت دینا پڑتا ہے کہ دل کے لئے وقت برائے نام (بلکہ نہیں) بچتا ہے۔ کلاس کے ختم ہو جانے کے بعد بھی دیر رات تک کالج کی لیب میں تنھا بیٹھا رہتا ہوں۔ نظروں کے سامنے کوئی ایسی چیز نہی ہوتی جس کے لئے سنورا جائے۔ بسا اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ بغیر بالوں میں کنگھی کئے گیلے بالوں میں انگلیاں پھیرتے کالج چلا جاتا ہوں۔ اب ایسی صورت میں کوئی مار بھی بیٹھے تو اس میں اس کی کیا خطا۔ :):)

اور ہاں میں نے یہ سب سینٹی مینٹل ہو کر نہیں لکھا ہے۔ بلکہ یہ تو میرے مزاج کا حصہ بن چکی ہیں۔ لہٰذا دم دلاسا دینے مت بیٹھ جائیے گا۔

فقط

:) نہیں دے رہے دلاسا ۔۔۔۔۔اللہ کسی پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتے :) لیکن کنگھی کر لیا کریں وہ جو سڑک چھاپ ہیروں لے کر گھومتے ہیں نا جیب میں ویسی ایک آدھ رکھ لیں اور گرلز کالج کے سامنے تونہیں لیکن جب جب دھیان آئے سنوار لیا کریں زلفیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے پرگندہ بالوں والے ایک شخص کو دیکھ کر اس کے اس عمل کو ناپسند فرمایا تھا
 
Top