لتا کچھ دل نے کہا - لتا

تیشہ

محفلین
یہ گانا مجھے بہت پسند ،، بہت ٹائم سے اسے ڈھونڈ رہی تھی ملا نہیں ،ابھی میں یہ دیکھ رہی جب سنا تو بہت خوشی ہوئی یہ تو وہی گانا ہے جسکو میں ڈھونڈ رہی تھی ۔ :)
جیو پر ڈرامہ '' کچھ دل نے کہا ،، '' لگا کرتا تھا اس میں یہ سارا گانا بشرہ انصاری نے اپنی آواز میں بھی گا رکھا ہے ۔ وہ بھی بہت اچھا ہے ۔

نائس ، ، ،
 
تعبیر

بوچھی اس ڈرامے کی اینڈ کیا تھی :confused: سمجھ نہین آئی لین اپ کے لیے بشری انصاری کا گانا۔ مجھے بھی وہ بڑا پسند ہے :)

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=jBr6rgjKB6M[/ame]
 
تیشہ

محفلین
بوچھی اس ڈرامے کی اینڈ کیا تھی :confused: سمجھ نہین آئی لین اپ کے لیے بشری انصاری کا گانا۔ مجھے بھی وہ بڑا پسند ہے :)

جی تعبیر ۔، اینڈ یہ تھا کہ یہ بندہ شادی شدہ تھا اور جسٹ فلرٹ کھیل رہا تھا ، اور بشرہ کا گھر اسکی وجہ سے برباد ہوا ، اور اسکے بیٹا اور شوہر اسے اپنے سے دور کر دیتے ہیں جبکہ اسکا شوہر خود ماریہ واسطی کے ساتھ محبت کی پینگیں بڑھا رہا ہوتا ہے ۔ اور بشرہ بے قصؤر ہوتے ہوئے بھی سزاوار ہوتی ہے ۔
وہ بہت سالوں جب اپنے بڑے بیٹے کے ساتھ بنکاک آتی ہے رہنے کو تو وہاں اسکو یہ نظر آتا ہے ۔ جو اسکو کہتا ہے کہ تمھاری محبت میں ۔۔ میں آج بھی اکیلا ہوں ، اور وہی فلرٹی باتیں ، اور بشرہ بہت امپریس ہوتی ہے کہ واہ کتنا اچھا انسان ہے جو اس سےسچی محبت کرتا ہے اور کرتا رہا ہے اور ابھی تک کر رہا ہے ۔
مگر اک دن اسے اپنی بہو کی ایک آنٹی واقفکار مل جاتی ہے شاپنگ سنٹر ۔ جو بشرہ کو پہلی بار ، اور بشرہ اسے پہلی بار مل رہی ہوتی ہیں ، وہ اسے اپنے گھر لے جاتی ہے چائے پے ۔ :grin: اور بہت بڑا اسکا گھر ، اسکی بیٹی ہوتی ہے بیس ، اکیس سال کی جو اپنے ماں باپ کی بے حد اکلوتی جان سے پیاری ،
اور اسکا شوہر اپنی بیوی پر جان نثار کرنے والی محبت کرتا ہے بقول اسکی بیوی کے :grin: ہر لمحہ اسکی باتیں ، اسی کے قصے ، اسی کی یادیں ، جان '' جان بولنے والا اسی خاتون کا شوہر ،،، اور یہ شوہر یہی ہوتا ہے جو بشرہ کے ساتھ فلرٹ کر رہا تھا ، اور اسے پانچ ، چھے سالوں سے یاد کر رہا ہوتا ہے کہ اسکی بیوی کو تو مرے ہوئے دس سال ہوگئے ہیں اور تب سے یہ بلکل تنہا تھا اداس کہ اسکی زندگی میں بشرہ داخل ہوئی بنکاک ائیرپورٹ سے ۔ اور تب سے وہی اسکے لئے سب کچھ بن گئی :grin:
مگر بشرہ چھے سالوں بعد جب بنکاک اس خاتون کے کہنے پر انکے گھر جاتی ہے اور اسی کے منہ سے اسکے شوہر کی اتنی خوبیاں ، اور تعریفیں سنتی ہے کہ کتنی لکی ہے یہ کتنا محبت کرنے والا اسکا شوہر ہے ۔ کہ اتنی دیر میں اس خاتون کا شوہر بھی آجاتا ہے اسی کمرے میں اپنی بیوی کو پکارتا ہوا جان '' جان کرتا ہوا ، جہاں یہ دونوں بیٹھی ہوئی ہوتی ہیں ،، اور آگے آپ سمجھ گئیں ہونگیں یہ وہی فلرٹی ہے ۔
:grin::grin:

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=jBr6rgjKB6M&feature=related[/ame]
 
سخنور ۔۔ کچھ دل نے کہا تو بشری انصاری کی اواز میں ہے ۔۔۔ یہ اپ نے لتا کا نام کیوں عنوان میں ڈال دیا ۔۔۔ ویسے بشری بھی کم اچھی گلوکارہ نہیں ہے
 
فرخ منظور

لائبریرین
ہا ہا بہت شکریہ آپ سب کا لیکن یونس صاحب کہاں بشری انصاری اور کہاں لتا - ویسے بشریٰ کا تو پتہ نہیں لیکن انکے والد صاحب احمد بشیر کافی معقول آدمی تھے میری ان سے اچھی شناسائی تھی- ممتاز مفتی ، اشفاق احمد اور قدرت اللہ شہاب کے دوستوں میں سے تھے - کالم نگار اور خاکہ نگار تھے - آرٹسٹ بھی تھے اور اس چکر میں ایک فلم بھی بنائی تھی - خیر اب کچھ اس گانے پر بات ہوجائے -
ہیمنت کمار نے یہ گانا کمپوز کیا ہے اور لتا کا پسندیدہ ترین گانا ہے - ہیمنت نے کئی گانوں میں ردھم کا استعمال نہیں‌ کیا یعنی کوئی طبلہ یا ڈرم وغیرہ کا استعمال نہیں کیا - جن میں سے ایک یہ گانا بھی ہے - ردھم نہ استعمال کرنے سے اس گانے میں ایک عجیب سی پراسراریت اور گھمبیرتا محسوس ہوتی ہے -
 
تعبیر

محفلین
بوچھی مجھے پھر بھی سمجھ نہین ائی :( اس نے بشریٰ کے ساتھ یہ ناٹک کیوں کیا ار اسے اس سے کیا ملا ؟؟؟
 
تیشہ

محفلین
بوچھی مجھے پھر بھی سمجھ نہین ائی :( اس نے بشریٰ کے ساتھ یہ ناٹک کیوں کیا ار اسے اس سے کیا ملا ؟؟؟

اب کیا بولوں :rolleyes: :confused: ، سخنور نے سوچنا ہے میرے گانے میں ڈرامے شروع کر دئیے ہیں انہوں نے ۔ :confused:

:grin:
آپ نے سارا ڈرامہ لگتا ہے نہیں دیکھا :confused:
کیوں کیا ؟ مردوں کی فطرت ہے فلرٹ ، ذرا سی کوئی دیکھی تو اسکے پیچھے ہوجاتے ہیں ،،،،موقع ملنے کی بس دیر ہے تعبیر ۔ :grin: اور باقی مرد کی فطرت ، بے وفائی ، اور فلرٹ ، ٹائم پاس ،
اس لئے اس نے ایسا کیا ،
 
تعبیر

محفلین
مین نے پورا شوق سے دیکھا تھا
پھر بھی سمجھ یہ نہین آیا کہ بندہ گھر میں مطمئن تھا پھر اسے یہ سب کرنے کی کیا ضرورت تھی :(
بےجاری بشریٰ اسے کیس رشتے مین بھی پیار نہ ملا ہر ایک سے دھوکے
کیوں نہ ہم ٹی وی والے سیکشن مین ڈراموں پر بات کیا کریں اور فلموں پر بھی :)
 
بتایا ہے ناں مرد کی فطرت ہے ۔ گھر میں اپنی بیوی کے آگے جان جان کرتے ہوئے ۔ اور گھر سے باہر دوسری عورتوں میں دلچسپیاں لیتے ہوئے ۔ فلرٹی ، ذرا سا کوئی موقع میسر آئے تو بس ( آزما کر دیکھیں بھلا
zzzbbbbnnnn.gif
ذرا آپ کسی کوتھوڑا ہنس مسکر ا کے بات کریں تو شیور آپکے آگے پیچھے رہے گا ، بے شک آزما کر دیکھ لیں ،)
آیئڈیا اچھا ہے ٹی وی والے میں تھریڈ کھولئے آپ ، وہاں بات ہوتی ہے ڈراموں کی ،
 
تیشہ

محفلین
مین نے پورا شوق سے دیکھا تھا
پھر بھی سمجھ یہ نہین آیا کہ بندہ گھر میں مطمئن تھا پھر اسے یہ سب کرنے کی کیا ضرورت تھی :(
بےجاری بشریٰ اسے کیس رشتے مین بھی پیار نہ ملا ہر ایک سے دھوکے
کیوں نہ ہم ٹی وی والے سیکشن مین ڈراموں پر بات کیا کریں اور فلموں پر بھی :)

جی اگر مطمئن ہوتا اپنی بیوی سے تو پھر کس لئے کرتا :confused: ؟ مگر ظاہر یہی کرتے ہیں کہ ہماری بیوی جیسی اور کوئی نہیں ۔ ۔۔ اور جان ۔ ۔۔ جان ۔ ۔ اور ایسے مرد ہی ایسے ہوتے ہیں ۔ ہوتے تو خیر سبھی ہیں ،
مگر اوپر سے بیویوں کے گن ُ گانا ۔ ۔۔ اور باہر دوسری عورتوں سے :( :mad:
 
تعبیر

محفلین
مجھے نہیں آزمانا ۔ میرا تو کوئی بڑا بیٹا نہیں ہے ابھی پھر مین کس کے پاس رہوں گی :grin:
آپ کیون نہیں کھول رہیں کوئی تھریڈ :confused:
 
Top