کچھ اکیلے پل

تعبیر

محفلین
بہت خوبصورت تصاویر ہیں - بہت شکریہ تعبیر!

اپ کا بھی بہت بہت شکریہ

اتنی اچھی لگیں مجھے یہ سب تصاویر ۔ تھینکس تعبیر ۔ اب تو میرا دل ہے کہ اور بھی بہت سی تصاویر کے لیے فرمائش کوں آپ سے ۔

مجھے بھی بہت اچھی لگیں تھیں تبھی تو چاہا کہ اپ سب کے ساتھ بھی شیئر کروں :) کئی ایک جگہ دیکھ کر دل بے ساختہ کیا بھی کہ کاش مین بھی یہاں ہوتی
کرین نا فرمائش ۔کی کیوں نہیں۔ اگر میرے پورے کرنے جیسی ہوئی تو ضرور کرونگی۔

میرے پاس قدرتی مناظر کی کافی اچھی کلکشن ہے۔جلد ہی یہاں شیئر کروں گی۔ انشاءاللہ
 
تعبیر

محفلین
DSC01715.jpg

زیک یہ کونسی جگہ ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یاد کیون نہیں ہوگا شگفتہ ، یہ پیچھلے سال جب میں پانی میں اچھل کود کر رہی تھی اور میرا موبائل میرے جمپر سے نکل کر پانی میں جاگرا تھا ،(اب آپکو یاد آیا ہوگا ) یہ تبھی کی تصویر ہے ۔ اور اسوقت جب اقراء میری یہ تصویر لے رہی تھی اسوقت میں صرف یہی سوچ رہی تھی کہ کتنا مزہ آرہا پانی میں کھیل کر ،
مگر یہ پتا نہیں تھا کہ ایسے بیٹھنے سے جیب میں سے موبائل پانی میں گر چکا تھا ، یہ غور سے دیکھئیے میں نے دائرہ سے لگایا ہے جہاں موبائل گرا ہوا نظر آرہا ہے پنک کلر کا ،
اور جب تیز بہتی ہوئی لہر اسے بہا لے جارہی تھی تب بچوں کی نظر پڑی تھی اور اس سے پہلے کے ہماری پہنچ سے دُور ہوتا اقراء اٹھا لائی تھی ۔ :lol: اور میں نے آکر شور ڈالا تھا کہ پانی میں گر گیا تھا ، اور کچھ دن خراب رہا ، میرے سارے ٹیکسٹ اس میں جو سیو تھے وہ ڈیلیٹ ہوگئے تھے جن میں سے ایک آپکا بھی تھا جس میں آپ نے مجھے اپنا ایڈریس سینڈ کر رکھا تھا ، :lol::lol:
CopyofDSCF0046.jpg

بالکل یاد آگیا بوچھی مجھے بھی :)
۔ ۔ ۔ ایڈریس :grin: اگر موبائل پانی میں نہ گرتا تو آپ تو اپنا ایڈریس دینا ہی نہیں تھا مجھے :grin:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اپ کا بھی بہت بہت شکریہ

مجھے بھی بہت اچھی لگیں تھیں تبھی تو چاہا کہ اپ سب کے ساتھ بھی شیئر کروں :) کئی ایک جگہ دیکھ کر دل بے ساختہ کیا بھی کہ کاش مین بھی یہاں ہوتی
کرین نا فرمائش ۔کی کیوں نہیں۔ اگر میرے پورے کرنے جیسی ہوئی تو ضرور کرونگی۔

میرے پاس قدرتی مناظر کی کافی اچھی کلکشن ہے۔جلد ہی یہاں شیئر کروں گی۔ انشاءاللہ

السلام علیکم ، بہت شکریہ تعبیر
میں ضرور کروں گی فرمائش جب آپ فرصت سے ہوں۔
قدرتی مناظر تو مجھے دل و جان سے پسند ہیں آپ ضرور شیئر کریں وقت نکال کر !
 
تیشہ

محفلین
بالکل یاد آگیا بوچھی مجھے بھی :)
۔ ۔ ۔ ایڈریس :grin: اگر موبائل پانی میں نہ گرتا تو آپ تو اپنا ایڈریس دینا ہی نہیں تھا مجھے :grin:

نہیں آپکو انکار نہیں کرسکتی ، دے ہی دیتی ، مگر مجھے اب ایڈریس یاد آگیا ہے کہ آپ نے میرا تو لے لیا ہے مگر جس شرط پر میں نے دیا تھا وہ تو آپ نے پوری ہی نہیں کی :confused: :rolleyes: ؟
اچھا کیا مجھے یاد آگیا ہے ۔ میں آتی ہوں آپکی طرف فکر ناٹ ، ، ، چپُ اس لئے تھی کہ ذہن سے نکل گیا تھا ،
 
F@rzana

محفلین
کیسا جواب ۔؟ کوئی اچھا سا ہی جواب دئجئے گا ،
zzzbbbbnnnn.gif

اوہو، شازیہ، کیا ڈر گئیں؟ جلدی سے حفظ ما تقدم پر اتر آئیں :grin::grin::grin:

اور آپ کو یہ کیوں لگا کہ میں اچھا جواب نہیں دوں گی؟
ویسے اس بات کا قوی امکان ہے کہ جواب آپ کی توقع کے برعکس ہو :eek:
 
نہیں سہیلی ، میں ڈری نہیں ، مگر مجھے لگا شاید آپ اوپر کی کوئی تصویر دیکھکر شرارت نا کر بیٹھیں
care2.gif
اس لئے بول اٹھی تھی :grin::grin:
 
Top