کچھ اکیلے پل

تعبیر

محفلین
مجھ سے پوچھا گیا ہے کہ یہ کس کی تصویریں ہین سو بتا دوں کہ یہ ایک فارورڈ میل ہے :) غور کریں تو میں نے گروپ کا نام بھی مٹایا ہے پر اناڑی ہونے کی وجہ سے فرق صاف ظاہر ہے :cool:


SingelMomentsofLife6.jpg



SingelMomentsofLife2.jpg
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اتنی اچھی لگیں مجھے یہ سب تصاویر ۔ تھینکس تعبیر ۔ اب تو میرا دل ہے کہ اور بھی بہت سی تصاویر کے لیے فرمائش کوں آپ سے ۔
 

تیشہ

محفلین
بوچھی ، کچھ یاد ہے آپ کیا سوچ رہی تھیں یہاں !



یاد کیون نہیں ہوگا شگفتہ ، یہ پیچھلے سال جب میں پانی میں اچھل کود کر رہی تھی اور میرا موبائل میرے جمپر سے نکل کر پانی میں جاگرا تھا ،(اب آپکو یاد آیا ہوگا ) یہ تبھی کی تصویر ہے ۔ اور اسوقت جب اقراء میری یہ تصویر لے رہی تھی اسوقت میں صرف یہی سوچ رہی تھی کہ کتنا مزہ آرہا پانی میں کھیل کر ،
مگر یہ پتا نہیں تھا کہ ایسے بیٹھنے سے جیب میں سے موبائل پانی میں گر چکا تھا ، یہ غور سے دیکھئیے میں نے دائرہ سے لگایا ہے جہاں موبائل گرا ہوا نظر آرہا ہے پنک کلر کا ،
اور جب تیز بہتی ہوئی لہر اسے بہا لے جارہی تھی تب بچوں کی نظر پڑی تھی اور اس سے پہلے کے ہماری پہنچ سے دُور ہوتا اقراء اٹھا لائی تھی ۔ :lol: اور میں نے آکر شور ڈالا تھا کہ پانی میں گر گیا تھا ، اور کچھ دن خراب رہا ، میرے سارے ٹیکسٹ اس میں جو سیو تھے وہ ڈیلیٹ ہوگئے تھے جن میں سے ایک آپکا بھی تھا جس میں آپ نے مجھے اپنا ایڈریس سینڈ کر رکھا تھا ، :lol::lol:
CopyofDSCF0046.jpg
 

تعبیر

محفلین
تعبیر یہاں میں اپنے بھی کچھ پل شئیر کر رہی ہوں پیچھلے سال کے

بہت شکریہ آپ نے تو اپنے پل شیئر کیے ہین جب کہ میں نے ایک forward mail :) مجھے اپ کی پہلی والی تصویر بہت اچھی لگی



اس پوسٹ کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہوگی۔۔۔ تصویر نمبر 5 بہت غضب کی ہے ۔۔۔ شکریہ تعبیر صاحبہ

الگ سے شکریہ نہ کہنا بھی زیادتی ہو گی۔ شکریہ اور یہ میں صاحبہ کب سے ہو گئی :mad:



تنہا پل تو مت کہئے کہ پیچھے ہجوم پھر رہا ہے تصویر نمبر دو میں۔;)

واہ کیا گہری نظر ہے پھر کوئی کتابی چہرہ نطر آیا :grin: ;)


آپ دیکنے میں اتنے محو ہو گئے کہ ٹھیک سے پڑھا بھی نہیں :rolleyes:
بوچھی نے کب کہا کہ تنہا پل انہوں نے کہ انکے کچھ پل :)
 
Top