اگر میرا نام استعمال میں ہے تو آپ ایسا کریں کہ "ایکسٹو" رکھوا دیں۔۔۔آپ کیا نام رکھنا چاہتے ہیں بھائی؟ یہاں لکھ کر بتا دیں تو کوئی بھی ایڈمن بھیا اس کو چینج کر دیں گے
جزاک اللہ یوسف بھائی۔۔وعلیکم السلاممحفل پر خوش آمدید
ہوجائے گا، فکر ناٹ واضح رہے آپ زیادہ سے زیادہ 8 مرتبہ اپنا نام تبدیل کروا سکتے ہیں۔ اس سے زیادہ مرتبہ آپ نے نام تبدیل کرنے کی درخواست کی تو بھائی عسکری آپ کی ”نویں درخواست“ کو شمشاد منتظم بھائی کی عدالت میں ”ویٹو“ کردیں گے کہ انہیں ”نویں مرتبہ“ نام تبدیل کرنے سے صاف صاف منع کردیا گیا ہےاگر میرا نام استعمال میں ہے تو آپ ایسا کریں کہ "ایکسٹو" رکھوا دیں۔۔۔
ایکس ٹو ابن صفی کے عمران سیریز والا ؟اگر میرا نام استعمال میں ہے تو آپ ایسا کریں کہ "ایکسٹو" رکھوا دیں۔۔۔
ایکس ٹو ابن صفی کے عمران سیریز والا ؟[/q
جی جناب وہی۔۔ آپ پہنچے بزرگ لگتے ہیں
لو جی آپ نے تو شروع میں ہی وارننگ دے دی۔۔ ویسے مجھے منتظم نے ہی کہا ہے نام چینج کرنے کو۔۔
جی شاید یہ وہ چھوٹے بھائی ہیں جن کی عمر 20 کے آس پاس ہے۔۔
انکا نام کیا ہے؟ہاں شاید۔
انکا نام کیا ہے؟
اردو محفل کے تمام اراکین کو سلام پیش کرتے ہیں۔
اس بندہ ناچیز کا نام سلیمان اشرف ہے۔۔ اردہ محفل میں میرا نام پہلے سے استعمال شدہ ہے اس لیے میں نے یہ نام رکھ دیا (اگر کسی کو برا لگے تو پیشگی معذرت)۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
جی میں نے شروع میں لکھا مگر اسےسسٹم نے قبول نہیں کیا۔۔ اب یہی ٹھیک ہے بہت شکریہتو آپ اپنے پورے نام سے شناخت تبدیل کروا لیں یعنی کہ سلیمان اشرف۔
جزاک اللہ زین بھائی ہمارا استقبال کرنے کا بہت شکریہ۔اردو محفل میں خوش آمدید
سدا خوش رہیں بہنا۔۔محفل اردو پر دلی خوش آمدید محترم سلیمان اشرف بھائی