کچن انتاکشری

شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے نام صرف اردو میں ہی نہیں لکھنے۔ تو ج سے

جزر (جزر عربی میں گاجر کو کہتے ہیں)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی تو لکھنا تھا ناں کہ آگے کس سے لفظ دینا ہے۔ ی سے تو بہت مشکل ہے۔ تو اس سے پہلے ن ہے۔

ن سے نمک پارے

اب چ سے
 
Top