جاسمن
لائبریرین
ٹیٹرون کے بارے میں میری معلومات بس نام کی حد تک ہیں۔
کیا یہ کپڑا اب بھی ہے؟
ٹیٹرون کے بارے میں میری معلومات بس نام کی حد تک ہیں۔
ایک قسم ہے کرنکل جارجٹ ۔جارجٹ بھی کچھ اقسام کی ہے ۔بہت اچھی قسم کی بھی اور بالکل رف سی بھی ہے۔
۔
جی ہاں اب بھی ہے اور اب شاید کاٹن ٹیٹرون مکس زیادہ ہوتا ہے۔ٹیٹرون کے بارے میں میری معلومات بس نام کی حد تک ہیں۔
کیا یہ کپڑا اب بھی ہے؟
شیفون بہت نازک کپڑا اب بھی بہت چلتا ہے ریشمی کپڑوں میں۔شیفون
مرینہ
جامہ ور
وغیرہ وغیرہ
نوٹیفکیشن میں آپ کا نام دیکھا تو فوراً چیک کیا کہ کپڑے کا کوئی خالص اردو نام پڑھنے کو ملے گا۔سوفینی
ٹی ۔آر
فلیٹ کریپ۔
اب بھی دستیاب ہےایک کپڑے کو "چِکن"... جی ہاں چکن بھی کہا جاتا تھا.
ہےایک کپڑے کو "چِکن"... جی ہاں چکن بھی کہا جاتا تھا.
مخمل بھی بہت اچھا کپڑا ہے سردیوں میں پہننے کے لئے۔یہ پہلے دور میں بھی تھا اور اب بھی ہے۔مخمل جسے انگریزی میں ویلوٹ کہتے ہیں۔
ہمارے ہاں سرکاری اسکولوں کا یونیفارم کالا ملیشا
میرے خیال سے مخمل ہی کو شنیل کہا جاتا تھا/ہے.کیا شنیل مخمل کو کہتے ہیں؟
شنیل مخمل کی ہی ایک قسم ہے، مخمل دراصل عربی لفظ ہے عرب سے برصغیر میں آیا ہوگا۔ یا ہو سکتا ہے کہیں اور سے عرب اور برصغیر میں آیا ہو۔مخمل بھی بہت اچھا کپڑا ہے سردیوں میں پہننے کے لئے۔یہ پہلے دور میں بھی تھا اور اب بھی ہے۔
کیا شنیل مخمل کو کہتے ہیں؟
پہلے والا مخمل نرم ہوتا تھا اور اب دونوں طرح کے دستیاب ہیں۔رضائیوں کے لئے،مختلف ستاروں وغیرہ لے کام کے لئے بھی اچھا ہے۔
اسی کو پنجابی میں لیلن کہہ پکارا جاتا تھا شاید