کٹر عبدالقدیر خان کا پرویز مشرف کے مقابلہ میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ

news-1364261719-6019.jpg

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر جنرل پرویز مشرف کے مقابلے میں انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ ہر اس نشست سے جنرل پرویز مشرف کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی داخل کرائیں گے جس سے جنرل مشرف انتخاب لڑیں گے۔ اس بات کا فیصلہ تحریک تحفظ پاکستان کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا جو چودھری خورشید زمان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
ربط
http://www.nawaiwaqt.com.pk/islamabad/26-Mar-2013/188981
 
لو کرلو گل
مشرف کو مسرت شاہین لڑگی لگتا ہے
 
Top