کوک سٹوڈیو سیزن 5

زبیر مرزا

محفلین
دشتِ تنہائی - میشا شفیع
کوک سٹوڈیو سیزن 5 قسط 5
اس سیزن کا مؤسٹ فیورٹ تو یہ ہے - میشا کی آواز میں جو انفرادیت اور تازگی ہے وہ کم کم ہی خواتین گلوکاراؤں کو نصیب ہے
ایک ایسی آواز جو نورجہاں اور شاہدہ پروین کے قبیل کی لگتی ہے -
میشا فیض صاحب کا کلام گارہی ہیں جو ان کے نانا حمید اختر کے قریبی دوست تھے اور میشا کی والدہ صبا کا نام بھی فیض احمد فیض کا
تجویز کیا ہوا تھا ( فیض صاحب کی شاعری میں صبا کا استعمال :))
قفس اُداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو
 
زبیر مرزا

محفلین
سحر - فرحان رئیس خان
کوک سٹوڈیو سیزن 5 قسط 5
ہال اوے ربا پُتر ہو وے استاد رئیس خان تے بلقیس خانم دا تے انوکھا نا ہوے لاڈلا نا ہوئے - اُستاد رئیس خان کے تو ہم جی جان سے مداح ہیں
کہ ان سا ستار نواز کوئی نہیں اور موسیقار ایسے کہ مادام نورجہاں کو ان سے غزل کمپوز کرنے کی فرمائش کرنی پڑے
( کبھی کتابوں میں پھول رکھنا )
سینکڈ مؤسٹ فیورٹ
 
بس دو ہی؟
 
افلاطون

محفلین
کوک سٹوڈیو سیزن5 تو اختتام پذیر ہوا۔
اب صاحبان سے گزارش ہے کہ اس سیزن کے 5 فیورٹ گانے بتائیں
زحال بھائی
وجی
افلاطون
Zeesh بھائی

سب سے پہلے تو کملی اور بلال خان کا لڑو مجھے، اس کے بعد دونوں رنگ، خبرم رسیدہ اور دشت تنہائی۔ اور ہاں چکوال گروپ اور عاطف اسلم بھی نہایت شاندار تھے:applause:(y):applause:
 
سید ذیشان

محفلین
مشکل ٹاسک دے دیا ہے۔ اب پھر سے سننے پڑیں گے۔
آخری ایپیسوڈ تو کافی اچھا لگا۔ تقریباً سارے گانے پسند آئے لیکن میشا شفیع نے تو بہت ہی کمال گایا فیض صاحب کو!
 
یہ کام کچھ مشکل کردیا آپ نے جناب

مشکل ہے تو ایک دن اور لے لیں
 
Top