کوک سٹوڈیو سیزن 5

کوک سٹوڈیو گانوں،صوفیانہ کلام،لوک موسیقی وغیرہ کو ایک نئے انداز میں پیش کرنے میں ماہر ہے
کوک سٹوڈیو سیزن 5 کا 13 مئی کو آغاز ہونے جارہا ہے۔امید ہے اس دفعہ بھی انتہائی اعلیٰ موسیقی سننے کو ملے گی۔
 

زبیر مرزا

محفلین
کوک اسٹوڈیوں کا عارف لوہار اور میشا شفیع والا پروگرام میرے بھائی نے ڈی وی ڈی پر دیکھایا تھا کراچی میں تو میں گرویدہ ہوگیا
الف اللہ چنبے دی بوٹی اور وے میں چوری چوری میرے موسٹ فیورٹ میں شامل ہوگیا-
 
کچھ ایسے کلام یا گانے ہوتے ہیں جن کی زبان کوئی اور ہوتی ہے لیکن کوک سٹوڈیو میں اتنے عمدہ طریقے سے پیش کیے جاتے ہیں کہ دل موہ لیتے ہیں
مثلاً پچھلے سیزن میں ایک کلام پیش کیا گیا تھا "مُندری"۔مجھے ابھی تک نہیں پتہ کہ یہ کس زبان میں ہے لیکن جتنی بار میں اسے سن چکا ہوں شاید ہی کوئی اور گانا یا کلام سنا ہو
 
بھئی اس کا تو انتظاررہے گا شدت سے - شئیر کرنے کا شکریہ
بس ایک ہفتہ اور انتظار کرنا پڑیگا۔ویسے جب بھی کوک سٹوڈیو کے یو ٹیوب چینل پر کوئی چیز اپلوڈہوئی میں اسے جلد از جلد ادھر شئیر کرنیکی کوشش کروں گا
 
Top