کوچہء ملنگاں

زبیر مرزا

محفلین
بیک وڈزسوئیٹ (سگار) پیش ہیں ملنگوں کے لیے ایسے سگار آپ نے کبھی نا پیئے ہوں گے

553166b.jpg
 

منصور مکرم

محفلین
آپکو تو کوئی فکر ہی نہیں تھی یہاں ہم اینڈ آف دا ورلڈ کی وجہ سے انڈر گراؤنڈ چلے گئے تھے 5 کریٹ کپیاں لے کر
اب چلو جی خیر ہوئی اب نکلو ۔اینڈ آف دی ورلڈ کو لیٹ کردیا گیا۔

ہاں وہ کریٹ کپیاں ساتھ لانا نہ بھولئے گا۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ابھی ابھی خفیہ اطلاع ملی ہے کہ مس پینو کی نئی بے وفائی کے ثبوت مل چکے ہیں ۔
یہ دیکھیں ہمارے خفیہ کیمرے سے لی گئی تصویر میں مس پینو کسی اور کے ساتھ قیصرانی پردیسی ساجد باباجی نیرنگ خیال انیس الرحمان باھئی لوگ :mrgreen:
217981_444517372280554_352808468_n.jpg
سمجھایا بھی تھا باباجی کو اندھا اعتماد اچھا نہیں ہوتا۔۔۔۔:mad: باہر پھرے گی تو خراب تو ہوگی ہی۔:confused: پر باباجی نے اسے بھی بابی جی سمجھ لیا غالباً۔۔۔۔ o_O
ہن باباجی آجاؤ تہانوں دیسی پلائیے۔۔۔:p دیسی غم دیسی سے ہی جائے گا۔ :notworthy:
 

عسکری

معطل
سمجھایا بھی تھا باباجی کو اندھا اعتماد اچھا نہیں ہوتا۔۔۔ ۔:mad: باہر پھرے گی تو خراب تو ہوگی ہی۔:confused: پر باباجی نے اسے بھی بابی جی سمجھ لیا غالباً۔۔۔ ۔ o_O
ہن باباجی آجاؤ تہانوں دیسی پلائیے۔۔۔ :p دیسی غم دیسی سے ہی جائے گا۔ :notworthy:

مجھے تو پہلے ہی شک تھا یس کلموہی پر :confused:
 

عسکری

معطل
Top