کوچہء ملنگاں

پردیسی

محفلین
پنجاب میں پچھلے چند سالوں سے نسوار کا نشہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔۔۔۔ اس کا طریقہ بالکل ہیروئین کی پنی جیسا ہے۔۔۔ یعنی نسوار کو سگریٹ کی پنی پر رکھ کر نیچے سے سلگا کر اس کا دھواں ناک کے راستے حلق میں اتارنا ۔۔۔
ایک اور نشہ جو پچھلے کچھ سالوں میں تیزی سے پھیلا ۔۔۔وہ صمد بانڈ کا ہے ۔۔ جسے سونگھ کر لوگ اپنا نشہ پورا کرتے ہیں
 

پردیسی

محفلین
پردیسی بھائی مجھے تو مت ڈرائیں۔ میں تو اسے کبھی کبھار ڈاکٹر کی ہدایت پر استعمال کرتا ہوں۔:eek:
ایک گولی رازانہ یا بوقت ضرورت کھانے سے وہ نشہ نہیں کہلاتا۔۔۔اب اس دھاگے میں آپ پر کوئی فتوی لگ جائے تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔۔ کیونکہ آپ نے خود قبول کر لیا ہے۔۔:notworthy:
 

عسکری

معطل
ایٹی ون کی جگہ آجکل لوگ لیگزوٹینل کا نشہ کر رہے ہیں
شروع کے دن تھے ہم ٹریننگ میں تھے ایک دوست جو سکول کے زمانے کا تھا ہمیں کہتا فون کرو پلیز 81 اور چیونگم کے لیے شاہد (ہمارا کلاس فیلو) کو ۔ ہم فون کر کے بول دیتے شاہد کو۔ 9 مہینے بعد واپس آئے تو شاہد نے پوچھا کیا کرتے ہو اس کا میں نے کہا مجھے کیا پتہ وہ جو لے جاتا تھا امجد اسے پتہ ۔ وہ موٹی گالی دے کر بولا وہ تمھاری وجہ سے نشے کو گولیاں اور لمبے وقت کی چیونگم لے جاتا رہا گولیا اس کی فیملی کو کھلاتا اور چیونگم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھھھھھھھھھھھھھھھ ہم نے خود کو وہی گندی گالی دی پھر ۔:laugh: :laugh: :laugh:
 

عسکری

معطل
پنجاب میں پچھلے چند سالوں سے نسوار کا نشہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔۔۔ ۔ اس کا طریقہ بالکل ہیروئین کی پنی جیسا ہے۔۔۔ یعنی نسوار کو سگریٹ کی پنی پر رکھ کر نیچے سے سلگا کر اس کا دھواں ناک کے راستے حلق میں اتارنا ۔۔۔
ایک اور نشہ جو پچھلے کچھ سالوں میں تیزی سے پھیلا ۔۔۔ وہ صمد بانڈ کا ہے ۔۔ جسے سونگھ کر لوگ اپنا نشہ پورا کرتے ہیں
یہ بالکل بکواس نشے ہیں جاھل گنواروں والے
 

پردیسی

محفلین
ویلیم، ایٹی ون اور لیگزوٹانل کے خواص میں فرق واضح کیا جائے

ویلیم یا کہ ڈیزی پام ۔۔۔ یہ دوا مکمل طور پر ذہن کو بے سدھ کر دیتی ہے ۔۔مگر ذہن بیدار رہتا ہے ۔۔۔ یہ اس کا سائڈ افیکٹ ہے ۔۔۔دل کے مریضوں کو یہ دوائی نہیں دے سکتے

ایٹی وان ۔۔۔ یہ بھی بے سدھ کرتی ہے مگر اس سے سکون آور نیند آ جاتی ہے ۔۔ اس کا سائڈ افیکٹ یہ ہے مسلسل کھانے والے کو اسے چھوڑنا مشکل ہوتا ہے۔۔دل کے مریضوں کو یہ دوائی بھی نہیں دے سکتے

لیگزو ٹانل وغیرہ ۔۔۔۔ یہ دوا زیادہ تر ڈپریشن کے لئے استمال ہوتی ہے ۔۔اس سے پرسکون نیند آتی ہے اور پریشان کن خیالات ختم ہو جاتے ہیں۔۔۔اس کا چھوڑنا بھی خاصا مشکل کام ہے۔۔۔یہ دوا آپ دل کے مریضوں کو دے سکتے ہیں
 

ساجد

محفلین
ایک گولی رازانہ یا بوقت ضرورت کھانے سے وہ نشہ نہیں کہلاتا۔۔۔ اب اس دھاگے میں آپ پر کوئی فتوی لگ جائے تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔۔ کیونکہ آپ نے خود قبول کر لیا ہے۔۔:notworthy:
جناب عرصہ قبل تین بار ”قبول“ کیا تھا اگر اُس کو اب تک نبھاہ سکتے ہیں تو اس یکبارگی قبول سے گرنے والا پہاڑ اُس سے کم ہی ہو گا۔:D
 

ساجد

محفلین
ایک گولی رازانہ یا بوقت ضرورت کھانے سے وہ نشہ نہیں کہلاتا۔۔۔ اب اس دھاگے میں آپ پر کوئی فتوی لگ جائے تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔۔ کیونکہ آپ نے خود قبول کر لیا ہے۔۔:notworthy:
ویسے میں روزانہ نہیں کھاتا۔ جب کبھی ماہ دو ماہ بعد دل ”بلیوں اچھلنے لگے“ تو اسے اس کی اوقات میں رکھنے کے لئے آدھی گولی کھاتا ہوں۔:)
 

عسکری

معطل
ویسے میں روزانہ نہیں کھاتا۔ جب کبھی ماہ دو ماہ بعد دل ”بلیوں اچھلنے لگے“ تو اسے اس کی اوقات میں رکھنے کے لئے آدھی گولی کھاتا ہوں۔:)
ملنگ ملنگ ہوتا ہے چاہے مہینے میں 1 بار ہی ہو ہمیں بن ٹھن کر گاڑی میں جاتے وقت کون سوچتا ہے کہ ہم ایسے ہوں گے؟:D
 
Top